‼️جنگ جذبات سے نہیں، حکمت عملی سے لڑی جاتی ہے حوصلہ رکھے، انتشار مت پھیلائیں
انڈیا کے لیے پاکستان کا جواب تاریخی ہو گا، انشاءاللہ
#IndiaPakistanWar#پاکستان_پہلا_دفاع
پاکستان کا پہلا دفاع ہماری نظریاتی سرحدیں ہیں۔ جب تک ہم اپنی شناخت، اپنی اقدار، اور اپنی یکجہتی کو مضبوط رکھتے ہیں، کوئی دشمن ہمیں مادی طور پر شکست نہیں دے سکتا۔ نظریاتی خود اعتمادی ہی وہ اصل قلعہ ہے جو قوموں کو سر بلند رکھتا ہے۔
#پاکستان_پہلا_دفاع
بنوں میں ایک بار پھر سے اپریشن عزم استحکام کے نام پر ہمارے پشتون بھائیوں کا خون بہایا جارہا ہے۔
جو مظلوم شہری فائرنگ سے شہید ہوگیے انکی لاشوں کو بھی اٹھانے نہیں دیا جارہا۔
اپنی قوم کو اعتماد میں لیے بغیر اگر خون خرابا کریں گے مزید عدم استحکام پیدا ہوگا
#Bannu