پاکستانی رجیم کی وحشتوں کا سلسلہ جاری، گزشتہ رات ہلمند صوبے کے گرمسیر ضلع میں بھی عام شہریوں کے گھروں پر شدید بمباری کی گئی، جس کے نتیجے میں اب تک 3 بچوں سمیت ایک خاتون کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں۔
#Second_Israel
جنایت
شب گذشته، طیارات پاکستانی در مناطق چوگام ولسوالی شلتن کنر و صفار ولسوالی گرمسیر هلمند، خانههای مردم عام را بمبار کردند که ۹ تن زنان و کودکان، شهید، ۱۱ تن زخمی و ۳ خانه ویران شده است.
ما این عمل را محکوم کرده و آن را تجاوز و جنایت خلاف تمامی اصول پذیرفتهشده میدانیم.
Crime
Last night, Pakistani aircraft bombed civilian homes in Chugam, Shultan District of Kunar, and Safar, Garmser District of Helmand. Nine Afghan civilians, including women and children, were killed, 11 were injured, and three homes were destroyed.
1/2
#هلمند_کنړ
أفادت تقارير بأن القوات الباكستانية شنت الليلة الماضية غارات جوية استهدفت منازل مدنيين في مديرية غرمسير بولاية هلمند ومديرية شلتن بولاية كنر
وذكرت التقارير أن من بين الخسائر البشرية الناجمة عن هذه الغارات نساء وأطفالا صغارا.🥹
#Second_israel
#هلمند_کنړ
أفادت تقارير بأن القوات الباكستانية شنت الليلة الماضية غارات جوية استهدفت منازل مدنيين في مديرية غرمسير بولاية هلمند ومديرية شلتن بولاية كنر
وذكرت التقارير أن من بين الخسائر البشرية الناجمة عن هذه الغارات نساء وأطفالا صغارا.🥹
#Second_israel
🚨 ہلمند | کنڑ
رپورٹس کے مطابق، پاکستانی فورسز نے گزشتہ رات ہلمند کے گرمسیر ضلع اور کنڑ کے شلتن ضلع میں شہریوں کے گھروں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا۔
رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ان فضائی حملوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصانات میں خواتین اور کمسن بچے بھی شامل ہیں۔
#Second_israel
🚨 كنر | شلتن
أفادت تقارير بأن غارة جوية نفذتها القوات الباكستانية اليوم الخميس استهدفت منزلا في شلتن، ما أسفر عن مقتل 4 أشخاص وإصابة 4 آخرين من عائلة واحدة.
ومن بين القتلى رجلان وطفلة، فيما عُثر على ساقي طفل فقط، ولم تعرف جنسيته بعد. أما المصابون، فهم رجل وامرأتان وطفلة.
ولا يزال طفل آخر مفقودا، فيما تتواصل عمليات البحث والإنقاذ.
دفع الشر واجب،
ودفع الفساد أیضا واجب،
وأما دفع الشر والفساد معا فهو فرض.
ولنتذكر هذا أيضا!
فإن جهادنا الأول قد بدأ للقضاء على الشر والفساد، وسيستمر حتى لا تبقى فتنة على وجه الأرض، وتنتهي عبادة العباد للعباد،
ويطبق شرع الله الواحد على الأرض.
إن شاء الله.
بحیرۂ عرب میں پانچ پاکستانی شہری526 کلوگرام منشیات کے ساتھ گرفتار
بھارتی کوسٹ گارڈ نے25ستمبر کو بحیرۂ عرب میں لکشدیپ جزائر کے مغرب میں ایک ایرانی کشتی کو روک کر پانچ پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلی
بھارتی حکام کے مطابق کشتی سے تقریباً 526 کلوگرام ہیروئن میتھ ایمفیٹامین برآمد ہوئی
پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے
باوسوق ذرائع نے المرصاد کو خیبر پختونخوا کی حکومت تبدیل کرنے کے لیے پاکستانی فوجی رجیم کے منصوبے کے حوالے سے معلومات فراہم کی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی وفاقی حکومت، جس کی باگ ڈور مکمل طور پر فوج کے ہاتھ میں ہے، خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے اور اس مقصد کے حصول کے لیے بتدریج منصوبوں پر عملی طور پر کام شروع کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق، پاکستانی رجیم پہلے مرحلے میں خیبر پختونخوا میں پیچیدہ نوعیت کے حملے کروا کر سکیورٹی کی صورتِ حال کو حد سے زیادہ کشیدہ کرنا چاہتی ہے، پھر صوبائی حکومت کی کمزوری کو جواز بنا کر ہنگامی حالت (ایمرجنسی) نافذ کرنا چاہتی ہے، اور آخرکار صوبائی حکومت سے آپریشنل اختیارات سلب کرکے فوج کو منتقل کرنا چاہتی ہے۔ پاکستانی فوجی رجیم کا حتمی مقصد یہ ہے کہ خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت کا نگران ایک حاضر سروس یا ریٹائرڈ فوجی جرنیل مقرر کیا جائے۔
المرصاد کے ان ذرائع نے پاکستان کے اندر بااثر افراد کے حوالے سے مزید بتایا ہے کہ پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور وزیرِ مملکت برائے داخلہ کی پیر کے روز مشترکہ پریس کانفرنس بھی اسی منصوبے کا حصہ ہے، جس کا مقصد بتدریج خیبر پختونخوا کی حکومت کے خلاف لوگوں کے اذہان کو منفی سمت میں موڑنا ہے۔ مذکورہ پریس کانفرنس میں دونوں وزرا کی تقاریر کو سوشل میڈیا پر پاکستانی فوج، وزارتِ اطلاعات اور آئی ایس آئی کے میڈیا ونگ سے منسلک اکاؤنٹس کی جانب سے بڑے پیمانے پر نشر کیا گیا۔
ذرائع نے واضح کیا ہے کہ پاکستانی فوج اور وفاقی حکومت نے مشترکہ طور پر خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت کے خلاف ذہن سازی کے لیے ان لوگوں کو بھی سہولیات فراہم کی ہیں جو معروف سیاسی جماعتوں میں شامل ہیں اور بظاہر خیبر پختونخوا سے تعلق رکھتے ہیں۔
یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ خیبر پختونخوا صوبے میں پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی جماعت، تحریکِ انصاف، برسرِ اقتدار ہے اور اپنی آزادانہ پالیسیوں اور مؤقف کے باعث فوجی رجیم کے لیے دردِ سر بن چکی ہے۔
https://t.co/1CQEesWvil