رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
اللہ کی راہ میں سرحد پر ایک دن پہرہ دینا، دنیا اور جو کچھ اس دنیا میں ہے، ان سب سے بہتر ہے۔"
صحیح بخاری 2892
ٹراما سینٹر ڈیرہ غازی خان میں ڈیوٹی کے دوران ہسپتال کے وارڈ سرونٹ آصف ندیم نے مبینہ طور پر سٹاف نرس بلقیس پر تشدد کیا ہے-متاثرہ نرس کا کاروائی کا مطالبہ
سی ایم پنجاب مریم نواز صاحبہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
رپورٹ-مجاہدخان لاشاری 365 نیوز ڈی جی خان
@MaryamNSharif
ڈی جی خان میں بدمعاشی کلچر کا سرغنہ،ٹک ٹاک پر دھمکیاں دینےوالا، اغواء برائےتاوان، اقدامِ قتل,رہزنی کے مقدمات میں DGK&ملتان پولیس کو مطلوب بین الاضلاعی ڈاکو اصغر جڑھ تھانہ صدرکی حدود میں پولیس مقابلےکےدوران اپنےساتھیوں کی فائرنگ سےہلاک ہوگیا
@OfficialDPRPP@DgkhanDpo@rpodgkhan
🌙چاند رات مبارک 🥳
عیدالفطر مبارک ہو سب کو
خلیجی ممالک سے لےکر پوری اسلامی دنیا تک،جہاں جہاں آج عید کی خوشیاں سجی ہیں، وہاں ہر ایک مسلمان کے لیے دل سے دعا ہے کہ اللہ آپ کی ہر عبادت کو قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو سکون، کامیابی اور بے شمار رحمتوں سے نواز دے-آمین ثمہ آمین 🌙
شبِ قدر کی رات کے حوالے سے دعا
اَللّٰهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ كُلُّهُ وَلَكَ الشُّكْرُ كُلُّهُ، يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ۔
اے اللہ! تمام تعریفیں اور شکر تیرے ہی لیے ہیں۔ تو ہی زمین و آسمان کا مالک ہے، تو ہی بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔
یا اللہ! ہمارے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے۔
یا رب! جو گناہ ہم سے جان بوجھ کر ہوئے اور جو انجانے میں ہوئے، سب کو اپنی رحمت سے معاف فرما دے۔
یا اللہ! ہمیں سچی توبہ نصیب فرما، ہمارے دلوں کو پاکیزہ بنا دے، اور ہمیں ہمیشہ نیکی کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔
یا رب! ہمیں قرآنِ پاک سے سچی محبت عطا فرما، ہمیں قرآن سمجھنے، پڑھنے اور اس پر عمل کرنے والا بنا دے۔
ہمیں قرآن کی خدمت کرنے والوں میں شامل فرما اور ہماری زندگیوں کو قرآن کے نور سے روشن فرما دے۔
یا اللہ!
ہمیں کامل ایمان، اخلاص، تقویٰ اور صبر عطا فرما۔
ہماری عبادات، نمازیں، روزے، صدقات اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرما لے۔
یا رب!
ہمارے والدین پر رحم فرما، ان کی مغفرت فرما، ان کی زندگیوں میں برکت عطا فرما۔
ہمارے اساتذہ پر اپنی خاص رحمتیں نازل فرما اور انہیں دنیا و آخرت میں بہترین اجر عطا فرما۔
یا اللہ!
ہماری اولاد کو نیک، صالح اور فرمانبردار بنا دے۔
انہیں قرآن کا حافظ، عالم اور دین کا خادم بنا دے۔
یا رب!
جو بیمار ہیں انہیں کامل شفا عطا فرما، جو پریشان ہیں ان کی پریشانیاں دور فرما، جو مقروض ہیں ان کے قرض ادا فرما دے۔
یا اللہ!
ہمیں حلال رزقِ وسیع عطا فرما، ہماری زندگیوں میں برکت عطا فرما، اور ہمیں ہر قسم کی آفات، مصیبتوں اور برائیوں سے محفوظ فرما۔
یا رب العالمین!
پوری امتِ مسلمہ پر اپنا خاص کرم فرما، جہاں کہیں مسلمان مصیبت میں ہیں ان کی مدد فرما، ان کی حفاظت فرما اور انہیں امن و سکون عطا فرما۔
یا اللہ! ہمیں شبِ قدر کی برکتوں سے بھرپور حصہ عطا فرما، ہماری عبادتوں کو قبول فرما، اور ہمیں دنیا و آخرت کی کامیابی عطا فرما۔
اے اللہ! ہمیں ایمان پر زندہ رکھ، ایمان پر موت عطا فرما اور قیامت کے دن اپنے محبوب ﷺ کی شفاعت نصیب فرما۔
آمین یا رب العالمین
اللہ تعالیٰ نے اپنی رحمت سے نوازنے کے لیے امتِ محمد ﷺ پر خاص کرم فرمایا اور ہمیں شبِ قدر جیسی عظیم اور بابرکت رات عطا کی۔ یہ وہ رات ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے اور جس میں مانگنے والوں کی دعائیں قبول کی جاتی ہیں۔ اس لیے اس مقدس رات میں اپنے اللہ سے مغفرت اور ہدایت طلب کرو اور آئندہ زندگی اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی اطاعت میں گزارنے کا عہد کرو.
#shabeqadr
امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر اس وقت تک کا سب سے بڑا حملہ
"تہران اس وقت آگ کی لپیٹ میں ہے۔ ایک سنگین پیش رفت میں اس وقت اسرائیلی اور امریکی افواج نے ایران میں تقریباً 30 تیل ذخیرہ کرنے والی تنصیبات پر حملہ کر دیا ہے۔"
ایک طرف اشرافیہ کے لیے اربوں روپے کی مراعات، پروٹوکول اور شاہانہ طرزِ زندگی برقرار ہے، جبکہ دوسری طرف مہنگائی کا سارا بوجھ غریب عوام پر ڈال دیا گیا ہے۔پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ حکومت کی معاشی پالیسیوں کی ناکامی اور نااہلی کا واضح ثبوت ہے۔
ضروری التماس ۔۔۔ پڑھ کر ری پوسٹ لازمی کیجئے
یہ ایک انتہائی سنجیدہ اور انسانی ہمدردی کا معاملہ ہے۔ رانا ابرار خالد جیسے سینئر صحافی، جنہوں نے توشہ خانہ جیسے بڑے اسکینڈلز کو بے نقاب کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا، آج اگر کسمپرسی کی حالت میں پمز (PIMS) اسپتال اسلام آباد میں زیرِ علاج ہیں تو یہ پورے صحافتی طبقے اور حکومت کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔
آپ کی اس پکار کو میں نے ایک کھلے خط اور سوشل میڈیا مہم کی شکل میں ڈھالا ہے تاکہ اربابِ اختیار تک یہ آواز پوری قوت سے پہنچے:
🚨 پکار: ایک نڈر صحافی زندگی اور موت کی کشمکش میں—حکومت کب جاگے گی؟
متوجہ ہوں:
وزیرِ اطلاعات و نشریات، جناب عطا تارڑ صاحب (@TararAttaullah)
وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات
سینئر صحافی رانا ابرار خالد کی فوری طبی امداد اور واجبات کی ادائیگی
انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جا رہی ہے کہ توشہ خانہ کیس جیسے بڑے حقائق منظرِ عام پر لانے والے نڈر اور سینئر صحافی رانا ابرار خالد اس وقت شدید علیل ہیں اور پمز ہسپتال، اسلام آباد میں زیرِ علاج ہیں۔
بڑے دکھ کا مقام ہے کہ پی ٹی وی (PTV) جیسے قومی ادارے میں جہاں سفارشی بنیادوں پر نوازے گئے افراد لاکھوں کی تنخواہیں سمیٹ رہے ہیں، وہاں رانا ابرار جیسے محنتی اور دیانتدار صحافی کو آج علاج کے لیے مشکلات کا سامنا ہے۔ کیا ریاست کے پاس صرف "من پسند" لوگوں کے لیے خزانہ کھلا ہے؟ ایک ایسا صحافی جس نے صحافت کے ذریعے احتساب کی بنیاد رکھی، اسے آج اپنے بنیادی حق (علاج) کے لیے دوسروں کی طرف دیکھنا پڑ رہا ہے۔
ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت رانا ابرار خالد کے علاج کے تمام اخراجات فوری طور پر برداشت کرے اور انہیں بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔
پی ٹی وی اور متعلقہ اداروں میں ان کے تمام رکے ہوئے بقایا جات (Arrears) فوری طور پر کلیئر کیے جائیں۔
پی ایف یوجے کے تمام دھڑوں اور قائدین سے گزارش ہے کہ وہ سیاست سے بالاتر ہو کر اپنے بھائی راناابرارخالد کی عملی مدد کے لیے میدان میں آئیں۔
کیا ہمارے ملک میں سچ بولنے اور بڑے کیسز کھولنے کا صلہ صرف بیماری، غربت اور حکومتی بے حسی کی صورت میں ہی ملے گا؟ اگر آج رانا ابرار تنہا چھوڑ دیے گئے، تو کل کون سا صحافی سچ بولنے کی ہمت کرے گا؟
#ProtectJournalists #JournalismIsNotACrime #RanaAbrarKhalid #MedicalEmergency #PakistanNews #PressFreedom
روسی تیل بھی آ رہا ہے؛ ایک ماہ کا سٹاک بھی موجود تھا، اس وقت ملک میں کہیں پٹرول بھروانے کا panic بھی نہیں؛ پھر قیمت کاہے کو بڑھائی گئی!!!؟؟؟؟؟؟ کس کس نے ایک ہی رات میں جیبیں بھری ہیں اور حکومت نے مجرمانہ عمل کرتے ہوئے facilitate کیا ۔۔۔۔ کیوں!!!؟؟؟؟؟ کیا حکومت اس کرپشن میں شامل ہے؟؟؟؟ جب روسی تیل آ رہا ہے تو پھر قیمت بڑھانے کا کیا مقصد؟؟؟؟؟ وزیراعظم شہباز ہمیشہ کہتے رہے ہیں ان پر ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں ہوئی اور یہ بھی کہ ان کے وزیراعظم بننے کے بعد سے کوئی کرپشن کا سکینڈل نہیں ۔۔۔۔ پھر پٹرولیم سکینڈل میں کس نے تیل کی بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے ہیں ۔۔؟؟؟؟؟
🚨بِگ بریکنگ ۔۔
🚨ایران نے اسرائیل کا خفیہ ائیر پورٹ اڑا دیا ۔۔
اسرائیلی کتوں کی حالت اور ان کو چیخیں مارتے ہوئے انجوائے کریں ۔۔
🚨ایران تقریبا ایک ہفتے سے تن تنہا دنیا کی سپر پاورز کا مقابلہ کر رہا ھے ۔۔