میں فیصل آباد کوریج کے لیے آیا تھا عمران خان کا ہر جلسہ پہ اپنے خرچے پہ جاتا ہوں ہر جگہ زیادتی ہوتی رہی برداشت کرتا رہا لیکن آج فیصل آباد انتظامیہ نے مجھے اور میرے کیمرہ مین کو پہلے تھپر مارے پھر تشدد کیا @ImranKhanPTI کیا اس وجہ سے آپ کے لیے کام کر رہا ہوں ؟