@RShahzaddk@Emaan_Noor5 پہلے تین ادوار میں خالصتاً نواز شریف کی حکومت تھی جس کا نواز شریف کو خمیازہ بھگتنا پڑا مگر عوام کو بہت کچھ ملا۔ اور اب خالصتاً اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے اور شہباز شریف اقتدار کا پجاری ان کی مخالفت نہیں کر سکتا بلکہ ایک پپٹ ہے اس لئے عوام ذلیل ہو یا خوار اسے کی بلا سے۔ عوام سب جانتی
@javedma81051063 قیامت والے دن اللہ اور اس کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے پوچھنا کہ ان سب کے باوجود آپ نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اتنی فضیلت کیوں دی ۔ جو علی سے محبت رکھتا ہے وہ مجھ سے محبت رکھتا ۔
مورخ لکھے گا کہ آج کے دن سبز ہلالی پرچم کی سربلندی اور عالمی دنیا میں امریکہ ایران ثالثی کے عظیم مقام پر پہنچنے کے پیچھے میجر عدنان شہید جیسے بہادر سپوتوں کا خون شامل ہے جو مادروطن پر قیمتی جان نچھاور کرکے پاکستان کو عظیم تر بنارہے ہیں
آپکی اِن قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
@UmarCheema1 پیدائشی کی بجائے آئینی حق ہی دے دیا جائے تو بہت ہیں مگر پاناما کا ڈرامہ کر کے کچھ لوگوں نے شہرت پائی اور کچھ نے ذلالت ۔ اور پھر بھی ضد کہ کسی کے حق کو پیدائشی بنا کر ذلیل کیا جائے
@RShahzaddk اسٹیبلشمنٹ کے لئے تو نواز شریف اب بھی ایکسیپٹیبل نہیں ۔ بھائی کو حکومت دے دی نواز شریف کو کیوں نہیں دی۔ شہباز شریف کی نااہلی کی ذمے داری تو اسٹیبلشمنٹ پر پڑنی چاہیے نہ کہ بھائی پر۔شہباز شریف کی نااہلی کی وجہ سے مریم کی کارکردگی پر بھی برا اثر پڑا کس صوبے نے مریم کی طرح پرفارم کیا
@KlasraRauf@DrFarrukhSaleem احساس شرمندگی نہیں بلکہ فوج سے نفرت کی وجہ ہے تاکہ اسٹیبلشمنٹ اور ذلیل ہو۔
یہ بہت بڑا بےغیرت ڈرامے باز ہے اسے آپ نہ پہلے سمجھ سکے اور نہ ہی اب۔
@KhawajaMAsif@abdalian4ever اسی لیے تو کہتے ہیں کہ شہباز شریف فارغ آدمی ہے ۔ آپ جیسے سینیئر آدمی ان کی گورنس کی گواہی دے رہے ہیں ۔ شہباز شریف صاحب جان کیوں نہیں چھوڑ دیتے جب
@miandawoodadv کیا حافظ صاحب نے ان کو ڈھیل نہیں دی ہوئی تھی ۔
کیا آپ کو نہیں پتہ کہ 9 مئی سے پہلے کسی کو بھی نہیں پکڑا گیا۔
عمران خان گرفتاری سے پہلے کیسے دندناتا پھرتا تھا اور حافظ صاحب نے اس کا اور عدلیہ میں بیٹھے ماسٹرز کا کیا بگاڑ لیا۔ فیض حمید کی طرح ایک بار بھی حافظ صاحب نے ڈنڈا چلایا