عمران ریاض خان پر گزشتہ تین برس میں جتنے بھی کیسز بنائے گئے،یہ کیس ان میں سے سب سے کمزور کیس ہے،ریاست پاکستان پر یہ وقت بھی آنا تھا کہ ان کو عمران ریاض خان کے خلاف مدعی کرائے پر لینا پڑا،میاں علی اشفاق کے دلائل
عمران ریاض خان کو 142 روز تک جبری طور پر لاپتہ کرکے اغوا رکھا گیا،ایسے ایسے بھونڈے کیسز بنائے گئے کہ بنانے والوں میں شرم اور حیا کی رتی بھی ہوتی تو چلو بھر پانی میں ڈوب کر مر جاتے،میاں علی اشفاق کے دلائل
جب کل: خواجہ سراء کمیونٹی نے پولیس اسٹیشن پر دھاوا بولا: پولیس والوں کو جا کر اپنی ساتھی کا جسم دکھاتے رہے اور پوچھتے رہے اس کے ساتھ کیا کیا تم لوگوں نے؟