پاکستان میں ملک کی ترقی کی بجائے آج تک فوجی جرنیلوں اور حکمرانوں کو ہی ترقی ملی ہے جو جرنیل بنا یا حکمران کروڑ نہیں ارب پتی بن گیا آخر کیسے؟
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
بتاؤ ان میں سے کون سا نقطہ غلط ہے؟
پاکستان میں آگ کون لوگ لگا رہے ہیں، وہی جو کہ اس پر زبردستی قابض ہیں ـ
ہم نے انھی کے خلاف نکلنا ہے، انھی کے خلاف لڑتے رہنا ہے
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر#سر_بکف_میدان_میں