@Khurram_zakir پی ٹی آئی کے عہدے دار اکثر آستین کے سانپ ثابت ہوئے ہیں ۔ اگر کوئی غیر جانب دار صحافی کوئی عمران خان کی حمائت میں بھی بات کعے تو پی ٹی آئی کی طرف سے تنقید شروع ہو جاتی ہے ۔
پبلک سروے !
8 گھنٹوں کا ہوائی جہاز کا سفر اور آپکو ان سیٹ میں سے ایک سیٹ نمبر چننا ہو تو آپ کسے چنیں گے ؟
اپنی رائے ضرور دیں °•
#خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال