افغانیوں کو لگتا ہے کہ چند لوگوں کو بھگا دینا کسی قوم کی طاقت کا پیمانہ ہے،یہ لوگ تاریخ اور زمینی حقائق دونوں سے ناواقف ہیں۔ بفضلِ خدا تعالٰی پاکستان کو کم سمجھنا بہت مہنگا پڑے گا انہیں
#PakAfghanConflict#kabul#zarablillhaq#آپریشن_ضرب_للحق
رویت حلال کمیٹی والوں یہ تو بتادو کہ آج رات دودھ کی دہی جما نی ہے یا صبح سوئیاں کے لئے رکھنا ہے:
آج کا سب سے بڑا ٹاکرا...
*۔۔ عید کب ہو گی۔
دیکھیں آج رات 8 بجے سے رات 12 بجے تک...*
🤗😂😅🤗
ایبٹ اباد تھانہ میرپور کی حدود میں 5 سالہ بچے کو سوتیلی ماں نے قتل کر دیا ۔بچےپر بدترین تشدد کیا گیا۔
ایبٹ اباد بچے کی نعیش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گی۔
ایبٹ اباد پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کر کےملزمہ شگفتہ شاھین کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
علی وزیر ،پروفیسر اسماعیل اور ان کی اہلیہ نے جس طرح عدالتوں اور جیل کا سامنا کیا، قابل قدر ہے۔عدم تشدد کی فلسفہ سمجھنے کے لیے یہ محض افراد نہیں بلکہ نشان منزل ہیں۔ظلم کا نشان مٹ جاتا ہے۔انسان کاکردار زندہ رہتا ہے۔معاشرے میں امن ،برداشت اوربرابری کاموقع پیدا کرنےکیلیے جدوجہدکریں۔
عام طور پر ایک جملہ سننے کو ملتا ہے
"منہ پر بولنے والے دل کے صاف ہوتے ہیں"
ایسی دل کی صفائی کا کیا فائدہ جو دوسروں کے دل الفاظ کے تیر چھبو کر زخمی کر دے۔۔۔؟؟
کچھ باتوں کا بوجھ خود اٹھا کر دوسروں سے درگزر(معافی)کا معاملہ اختیار کرنا چاہیے۔۔۔
منقول
اس بہادر نڈر بے باک اور شکرگڑھ کی پہلی، واحد،منظم اور باقاعدہ پیشہ وارانہ مہارت سے بھرپور صحافی صباء چوہدری سے ملاقات ہوئی جس کو اپنے علاقے میں خواتین اور صحافیوں کے مسائل پر نوحہ گری کرتے دیکھا تو بہت خوشی محسوس ہوئی کہ میری دھرتی بانجھ نہیں ہے.
More power to saba
We are glad to have Miss Naseem Zahra in our 4Day Media Voices for Peace Fellowship.
She talked about media ethics of disagreement. She explained comprehensive overview of the topic, including an explanation of the different approaches to media ethics in disagreement.
#Peace#PEF
آج صبح 7:34 پر نیشنل گرڈ کی سسٹم فریکوئنسی کم ہوئی،وزارت انرجی
جس سے بجلی کے نظام میں وسیع بریک ڈاؤن ہوا
سسٹم کی بحالی پر کام تیزی سے جاری ہے
ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن
مکمل بحالی میں 24 گھنٹوں سے زیادہ کا وقت لگ سکتا ہے
کم از کم وقت 8 گھنٹے
#ElectricityShutDown#poweroutage
آج صبح 7:34 پر نیشنل گرڈ کی سسٹم فریکوئنسی کم ہوئی،وزارت انرجی
جس سے بجلی کے نظام میں وسیع بریک ڈاؤن ہوا
سسٹم کی بحالی پر کام تیزی سے جاری ہے
ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن
مکمل بحالی میں 24 گھنٹوں سے زیادہ کا وقت لگ سکتا ہے
کم از کم وقت 8 گھنٹے
#ElectricityShutDown#poweroutage
یہ جو لوگ کہتے ہیں کہ نیکی کا زمانہ نہیں رہا. دراصل وہ لوگ انسان سے نیکی کا بدلہ چاہتے ہیں. اور جو لوگ صرف اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے نیکی کرتے ہیں، ان کے لئے ہر زمانہ ہی نیکی کا ہے.