سینئر صحافی ارشد وحید چودھری کے انتقال کا سن کر دکھ اور افسوس ہوا ہے۔ ارشد وحید چودھری ایک بہترین اور نیک دل صحافی تھے۔ صحافتی دنیا میں ان کا کردار ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔ اللّه تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ عبدالبر
#ArshadWaheedChaudhry
Salute to Begum Nusrat Bhutto, on her 9th Anniversary. History of the struggle for the democracy is incomplete without her name. Her courage & bravery against dictatorship, is unforgettable.
#BegumNusratBhutto
چیئرمین ایف سی ایس عبدالبر کی ہدایت پر ڈائریکٹر آصف بھٹی صدر ساحل ویلفیئر ٹرسٹ ڈاکٹر محمد افضل آرائیں کو گھارو میں ماہی گیروں کو اچھی صحت اور بہتر تعلیم کے حصول کیلئے 5 لاکھ روپے کا چیک دے رہے ہیں۔
#FCS#SindhGovt
چیئرمین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی کی خصوصی ہدایت پر مینیجر ویلفیئر نصیر خان ریڑھی گوٹھ میں ماہی گیر بچوں کی بہتر تعلیم کے لئے قائم اسکول کی تزئین و آرائش اور دیگر اخراجات کے لئے FACE آرگنائزیشن کے صدر انوار خاصخلی کو پہلے مرحلے میں دو لاکھ روپے کا چیک دے رہے ہیں۔
#FCS
Happy Birthday beloved chairman @BBhuttoZardari . You are an inspiration, and I hope you have many more years to keep up the good work. Thank you for your brave and fearless leadership ❤️
جدید دور کے تقاضوں کے مطابق فشنگ اہمیت کی حامل ہوگئی ہےمفاد پرست ٹولہ پروپیگنڈہ کرنے میں سرگرم ہےہم ایسی پالیسی کونہیں مانیں گے جو ماہی گیروں کےخلاف ہواور میں ذاتی طور پر ماہی گیروں کے شانہ بشانہ کھڑا رہوں گا۔ ہمارا مقصد ماہی گیروں کی خوشحالی اور ماہی گیروں کے مفادات کا تحفظ ہے۔
جدید دور کے تقاضوں کے مطابق فشنگ ضروری ہےمفاد پرست ٹولہ پروپیگنڈہ کرنے میں سرگرم ہےہم ایسی پالیسی کونہیں مانیں گے جو ماہی گیروں کےخلاف ہواور میں ذاتی طور پر ماہی گیروں کے شانہ بشانہ کھڑا رہوں گا۔ ہمارا مقصد ماہی گیروں کی خوشحالی اور ماہی گیروں کے مفادات کا تحفظ ہے۔ عبدالبر
Extremely sad to know about the death of great asset of PPP #RashidRabbani. He was a kind hearted and a very soft spoken person. His services for the democracy will be remembered. May Allah bless his soul with the highest place in Jannah, amen.
Chairman FCS Abdul Berr attended event at Gharo and met the fishermen, their representatives. FCS membership team will be deployed at Ghaaro so they can get the membership card at their doorstep and benefited from it. Furthe he announced to provide doctor, dispensary& ambulance.
Attended the event at Gharo and met the fishermen, their representatives. Soon FCS membership team will be deployed at Ghaaro so they can get the membership card at their doorstep and benefited from it. Further, announced to provide them doctor, dispensary& ambulance.
کراچی کے عوام نے لسانیت اور نفرت کی سیاست کو مسترد کردیا ہے. پیپلز پارٹی وفاق کی علامت، اور پاکستانی عوام کے مفاد کے لئے ہر ظالم اور نفرت پھیلانے والے عناصر کےخلاف کھڑی رہیگی۔
عظیم الشان یکجہتی ریلی کےانقاد پر پی پی پی کراچی ڈویژن اورتمام کارکنان کو مبارکباد۔ @SaeedGhani1#PPP
ایف سی ایس میں کمپیوٹرائزڈ ممبر شپ کارڈز کی تقسیم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا۔ نئی ممبر شپ کے ساتھ ساتھ ماہی گیروں کی فیملی انشورنس بھی کیا جارہا ہےجس سے متعلقہ ماہی گیر فیملی سمیت مستفید ہو سکیں گے۔شفافیت کے ساتھ ممبر شپ کےعمل پر ماہی گیروں کا چیئرمین کوخراج تحسین۔
#Pakistan
ایف سی ایس میں کمپیوٹرائزڈ ممبر شپ کارڈز کی تقسیم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا۔ نئی ممبر شپ کے ساتھ ساتھ ماہی گیروں کی فیملی انشورنس بھی کیا جارہا ہے جس سے متعلقہ ماہی گیر فیملی سمیت مستفید ہو سکیں گے۔ شفافیت کے ساتھ ممبر شپ کے عمل پر ماہی گیروں کا خراج تحسین۔
#Pakistan
جشن آزادی کے سلسلے میں کراچی فش ہاربر پر پروقار تقریب. چیئرمین فشریز عبدالبر نے ڈائریکٹرز، انتظامیہ اور ماہی گیر برادری کے ہمراہ پرچم کشائی کی۔ تقریب میں وطن عزیز پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے دعائیں کی گئیں۔
#PakistanZindabad#PakistanZindabad
چیئرمین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر روزانہ کی بنیاد پر مچھلی کا شکار کرنے والے ماہی گیروں کی سہولت کے لئے کراچی فش ہاربر پر چھوٹی کشتیوں کے لئے نئی جیٹی کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں۔ ڈائریکٹرز اور ماہی گیر نمائندگان بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
#MyPakistan#LongLivePakistan
چیئرمین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر روزانہ کی بنیاد پر مچھلی کا شکار کرنے والے ماہی گیروں کی سہولت کے لئے کراچی فش ہاربر پر چھوٹی کشتیوں کے لئے نئی جیٹی کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں۔ ڈائریکٹرز اور ماہی گیر نمائندگان بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
#MyPakistan#LongLivePakistan