کراچی فش ہاربر پر چھوٹی کشتیوں کے لئے علیحدہ جیٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔ ماہی گیر رہنما سردار حسین اسلم بھٹی نے ایڈمنسٹریٹر ایف سی ایس زاہد ابراھیم بھٹی کے ہمراہ موری بانگڑا جیٹی کا سنگ بنیاد رکھا جس سے سینکڑوں ماہی گیر مستفید ہوں گے۔ دیگر افسران بھی ہمراہ تھے۔
#FCS
فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی کی جانب سے جزیروں پر رہائش پذیر ماہی گیروں میں سولر سسٹم تقسیم کرنے کی تقریب رہنما حسین اسلم بھٹی کی رہائش گاہ بھٹ ہاؤس جزیرہ بھٹ میں منعقد ہوئی جس میں مشیر وزیر اعلیٰ سندھ آصف خان کی خصوصی شرکت۔ پہلے مرحلے میں سینکڑوں ماہی گیر خاندانوں میں سولر سسٹم
مراد علی شاہ، آصف خان اور ماہی گیر رہنما حسین اسلم بھٹی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ماہی گیروں کا درد سمجھا ہے اور ان کے مسائل حل کرنے کے لئے خصوصی دلچسپی لی ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آئندہ بھی سندھ حکومت ماہی گیروں کی ترقی کے لئے منصوبوں پر کام کریگی۔
Sindh government has appointed Zahid Ibrahim Bhatti as administrator of Fishermen's Cooperative Society. First time in a history of FCS a bona fide fisherman has become administrator of Fisheries.
#Welcome#FCS#fisheries
چیئرمین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر گزشتہ روز انتقال کر جانے والی ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری پی پی پی لیڈیز ونگ کورنگی و میڈیا کوآرڈینیٹر ایف سی ایس شازیہ منیر کے اہل خانہ سے تعزیت کررہے ہیں۔ اس موقع پر ڈائریکٹر آصف بھٹی، عبدالرؤف ابراھیم و دیگر بھی موجود تھے۔
Chairman FCS Abdul Berr Met with DG PMSA and apprised the problems of the fishermen. He assured to solve their problems. Fishermen r our asset and they're playing an important role for the development of the country. We request them to not take banned nets into the sea.
#FCS
فشرمین ڈورائی جماعت کا دورہ۔ علاقہ معززین، ماہی گیرنمائندگان سے ملاقاتیں کیں اور ان کے مسائل سنے۔ جماعت خانے کی مرمت سمیت تزئین و آرائش کے لئے موقع پر ہی جماعت کے نمائندہ کو امدادی چیک پیش کیا۔
#FCS
Commissioner KHI Iftikhar Shalwani and Chairman FCS Abdul Berr, inaugurated the Karachi Fish Harbor Link Road Gate 1,2 after reconstruction.The construction of the newly constructed road will greatly facilitate the movement of traders and citizens.
#FCS#Pakistan
چیئرمین ایف سی ایس عبدالبر کا فشرمین ڈورائی جماعت کا دورہ۔ پہنچنے پر سندھی ثقافتی اجرک اورپھولوں کےہار پہناکراستقبال کیا۔ علاقہ معززین، ماہی گیرنمائندگان سے ملاقاتیں کیں اور ان کے مسائل سنے۔ انہوں نےموقع پر ہی جماعت خانےکی چھت کی مرمت سمیت دیگر کاموں کے لئے امدادی چیک پیش کیا۔
Chairman FCS Abdul Berr attended the certificate distribution ceremony at STSDC. He appreciated he skills & talent of the fishermen's kids in various fields. Further announced the provision of computers and sewing machines for better education at the center.
#education