شہر میں اب مین ہولز میں بچوں کے گرنے کے واقعات رونما نہیں ہونگے
طارق روڈ سے مین ہولز کورز لگانے کے ساتھ ساتھ حفاظتی جالی لگانے کے منصوبے کا آغاز
حفاظتی جالی 180 کلو وزن برداشت کر سکتی ہے اس سلسلے میں تجربہ کیا جا چکا ہے
#karachi#KMC
گلستانِ جوہر بلاک چھ،سنڈے بازار گرائونڈ، کشورہائٹس کےقریب زور دار دھماکہ
دھماکےکےبعد فائرنگ،سیکیورٹی ادارےمتحرک
دھماکےسےقریبی عمارتوں کےشیشے ٹوٹ گئے
دھماکے سے اطراف کے درختوں کو بھی نقصان
سرچ آپریشن جاری،علاقے میں سیکیورٹی سخت،آمدورفت محدود
#karachi#east#gulistan_e_johar
کراچی میں حقیقتاً دیکھا جائے تو بہت ترقیاتی کام ہوتے ہیں
مگر وہ ترقیاتی کام ایک بارش اور سیوریج کے پانی میں اچانک سے غائب ہوجاتے ہیں
ترقیاتی کاموں کو زیادہ عرصہ دیکھنے کے لئے کام کے معیار کی جانچ، نگرانی کے ساتھ احتساب اور پھر سزا کو یقینی بنانا ہوگا
#karachi
ایسا تو نہیں کہہ ہر آنے والا پچھلے والے سے زیادہ عوام کا خون چوستا ہے اور ظلم کرتا ہے اور عوام بےچاری کا مہنگائی اور بے روزگاری میں ہی دم گھٹتا جاتا ہے
#PakistanEconomy
تاریخ گواہ ہے
پاکستان قوم کے لئے ہر پچھلا حکمران اور اسکا دور حکومت سستہ اور بہتر رہا، یہاں تک کہہ. مہنگائی اور بے روزگاری میں بھی کمی نظر آتی ہے
اور موجودہ دور حکومت اور حکمران ہمیشہ بد سے بدتر رہا ہے اور مہنگائی بےروزگار میں بھی اضافہ ہی ہوتا ہے
#PakistanEconomy
سندھ کے وزیر سعید غنی کا پبلک نیوزکراچی بیورو کا دورہ،پیپلز پارٹی کو کسی سیاسی جماعت سے کارکردگی کا سرٹیفیکیٹ نہیں چاہیے، سعید غنی
#PublicNews#PublicUpdates@SaeedGhani1
کراچی میں ڈکیتوں نے بھکاریوں کا روپ اپنا لیا
ڈکیت نے بھیک مانگتےمانگتے اسلحہ نکال کر گاڑی سوارشہری کو لوٹ لیا
واقعہ فیروز آباد طارق روڈ کے قریب پیش آیا
شہری ٹریفک جام میں رکا تو بھیک مانگنے والا آیا
کچھ دیر بعد اسلحہ نکالا
رقم اور موبائل فون چھین کر چلتابنا
#karachi#alert
سندھ دھرتی اور پیپلز پارٹی کے روایات اور ن لیگ کے روایات میں یہی بنیادی فرق ہے
صوبائی وزیر@SaeedGhani1 کا کراچی ائیرپورٹ پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کا استقبال، وزیر اعلیٰ کےپی کے اور انکی کابینہ کے ارکان کو سندھ کی روائتی ٹوپی اور اجرک کا تحفہ پیش کیا
#KarachiJalsa
سینیئرصوبائی وزیر@sharjeelinam کا اگلےماہ #MeraLyar کےنام سے فلم ریلیز کرنےکااعلان
بھارتی فلم دھرندھرکوپاکستان کے خلاف بھارتی پروپگینڈےکی کڑی قراردیا
شرجیل انعام میمن کاکہناہےکہ میرا لیاری فلم میں لیاری کےاصل چہرےکو
اجاگرکیاجائےگا
#Dhurandhar#DhurandharTrailer#lyari#Pakistan
متنازعہ بھارتی فلم دھرندھر کےخلاف عدالت سےرجوع،@Aamirkhosopppنے نہ صرف انٹرپول کےذریعے گرفتاری اور سوشل میڈیاسائیٹس کو فلم کی تشہیر پہ لیگل نوٹس بھیجنےکااعلان کیاہے، فلم میں نہ صرف لیاری بلکہ پیپلزپارٹی کےقائدین اور پاکستان کےخلاف منفی پروپیگنڈہ کیاگیاہے
#Dhurandhar#MeraLyari
@SdqJaan معذرت کے ساتھ بطور صحافی سوال اٹھانا آپ کا حق ہے مگر فیصلہ سنا دینا اور خود سے طے کرنا کہہ گھٹیا اقدامات تھے
یہ نہ ص��افت ہے نہ آپ کا کام
ہاں ایک اندھا بہرا ان پڑھ کسی مخالف پارٹی کارکن کہ اس طرح کی رائے ضرور ہوسکتی ہے، اور آپ سے اس لیول پہ آنے کی امید نہیں تھی