23rd March marks Pakistan Resolution Day — a symbol of unity, resilience, and the spirit that turned a dream into reality.
This short tribute honors the legends of Pakistan who continue to inspire generations. 🇵🇰
#شادباد_پاکستان
Pakistan Day | 23 March | Resolution Day
ایران ایٹمی دھماکہ کرکے آبناۓ ہرمز خود ہی کھول دے کہہ کہ اب ہم نے خود کو محفوظ کرلیا آپ گزر جائیں
اب جو ہمارے ساتھ لڑے گا وہ نتائج کا ذمہ دار خود ہوگا پھر دنیا کو پتہ ہے ایران کس طرح دھماکے کرتا ہے
یہ جنگ یہی ختم ہوجاۓ گی ۔یہی وہ پوائنٹ جس پر کوئی بات نہی کررہا
عمران ریاض خان
عورت تو عورت ہوتی کسی بھی حالت میں منہ بند رکھنا مشکل ہوتا
لیکن یہاں بھی پھر آگے پیوٹن تھا اس نے سمجھایا کے باجی ترانہ چل رہا تھوڑی دیر کے لیے منہ بند رکھو🤪
بریکنگ نیوز 🚨اتھے رکھ اہم ترین تباہ کن خبر 🔥🔥
علی لاریجانی کے قتل کے بعد انقلابی گارڈ نے پوری دنیا کے سامنے کھل کر دھمکی دی ہے کہ وہ موساد اور اسرائیلی ریاست پر جہنم کے دروازے کھول دیے ہیں جدید ٹیکنالوجی سے لیس میزائل سے اب اسرائیل کی مکمل بربادی کریں گے صہیونیوں کا دُودھ پیتا بچہ تک نہیں چھوڑیں گے سب کو جہنم کا ایندھن بنائیں گے
A young man is filming a spontaneous clip of himself at the ablution area in the Haram, but he gets surprised by the appearance of this bearded man who starts performing the correct wudu with complete precision and simplicity.
شہید علی لاریجانی کی آخری پریس کانفرنس، جو آج علی الصبح ان کی شہادت سے چند گھنٹے پہلے ہوئی، انتہائی مشکل حالات میں بھی عزم اور استقامت کی مثال تھی۔
یہ پریس کانفرنس تہران میں آج صبح کے ابتدائی اوقات میں منعقد ہوئی۔ ویڈیو 17 مارچ 2026 کو 17:00:48 (مقامی وقت) پر ریکارڈ کی گئی۔
یہ دبئی ہے دوستو
دبئی کی جگہ کوئی نیا شہر انٹرنیشنل سٹی بنے گا کیونکہ لوگ اب یہاں انویسٹ کرنے سے ڈریں گے کیونکہ یہ کسی کو تحفظ نہیں دے سکے اور شاید یہ پتھروں کے دور میں واپس لوٹ رہے ہیں
🚨🚨اب پتہ چلا کہ اسرائیل نے غزہ پھر لبنان پھر شام پھر عراق اور اب ایران پر کیوں حملے شروع کیے ۔ یہ وہ گھناؤنی منصوبہ ہے جو ارض موعود کے نام پر شروع کیا گیا تاکہ گریٹر اسرائیل بنایا جاسکے۔ ہم اسے پورا ہونے نہیں دیں گے
ترک صدر طیب اردوان