چئیرمین عمران خان کی ہدایت پر کنوینر آئی ایس ایف اسلام آباد امجد علی شاہ اور اس کی ٹیم کا ہاسٹل سٹی میں چیف جسٹس کے حق میں پیدل مارچ۔ #I_StandWithSupremeCourt
اقرار بھائی جب اپنی بڑی بیوی کے پاس ہوتے ہیں تو پی ڈی ایم کے حمایتی بن جاتے ہیں، چھوٹی بیوی کے پاس ہوتے ہیں تو اسٹیبلشمنٹ کے حمایتی بن جاتے ہیں اور جب اپنے پٹھان ڈرائیور کے پاس ہوتے ہیں تو تحریک انصاف کے حمایتی بن جاتے ہیں۔
ایک ایسی پارٹی ہے جو کبھی آرمی چیف کو ابو کہتی تھی پھر اس ابو نے اپنا غیر آئینی ہاتھ اولاد کے سر سے اُٹھا لیا، پھر اولاد نے ابو کے ساتھ جو کیا وہ دنیا نے دیکھا، اب وہ پارٹی چیف جسٹس کو ابو کہہ رہی ہے۔۔۔ اللہ خیر کرے۔
پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو ہونگے۔ پنجاب کی نگران حکومت، چیف سیکرٹری اور آئی جی 10 اپریل تک الیکشن کی سیکیورٹی کا مکمل پلان پیش کریں، سپریم کورٹ
#StandingWithConstitution
کامسٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء بھی #جیل_بھرو_تحریک میں بھرپور شمولیت کیلئے پرعزم۔ آئی ایس ایف کامسٹس یونیورسٹی کی جانب سے جیل بھرو تحریک کیلئے ویڈیو پیغام۔
#جیل_بھرو_خوف_کے_بت_توڑو
کامسٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء بھی جیل بھرو تحریک میں بھرپور شمولیت کیلئے پرعزم۔ آئی ایس ایف کامسٹس یونیورسٹی کی جانب سے جیل بھرو تحریک کیلئے ویڈیو پیغام.
#جیل_بھرو_خوف_کے_بت_توڑو@PTIofficial@ISFPakistan