Senior Political Researcher at Geo News 📊 | Delving deep into the political landscape with a keen eye for analysis | Turning data into insights
#Pakistani❤
ایک اور سید آ گیا۔
جنرل عامر رضا صاحب نے نیشنل سٹریٹجک کمانڈ کی قیادت سنبھال لی۔
جنرل عامر کا تعلق 22 اور ٹی ایس سے ہے جو کہ 79/80 لانگ کورس کے برابر ہے، وہ اس عہدے پر تقرری سے پہلے سینئیر ترین جرنیل تھے۔
دنیا کی واحد فوج جس کی قیادت سید سنبھال رہے ہیں۔ ماشاءاللہ
حاضر سروس وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا بیان: جاوید ہاشمی صاحب کی چادر چار دیواری پر حملہ ایک نیچ حرکت ہے اور گھٹیا سوچ اور ذہنیت کی عکاس ہے جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں۔ جو چاہے کر لو، وقت بدل رہا ہے۔ اس وقت سے ڈرو جب اپنے بچاو کے لیے تمھارے پاس حکومت اور حکومتی طاقت نہیں رہے گی۔
وہ راستہ مجھے آتا ہے، وہ راستہ بہت آسان ہے، اس میں صرف آپ کو ہاتھ جوڑنے پڑتے ہیں، اس میں صرف آپ کو اپنی سیلف ریسپیکٹ قربان کرنی پڑتی ہے، اس میں صرف آپ کو جوتے صاف کرنے پڑتے ہیں۔ مریم نواز شریف
اب کی بار مارشل لا واقعی ملک کی سمت درست کردے گا مگر نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات والا نکلتا ہے ۔ یقیناً اس بار بھی اقتدار کے اونچے ایوانوں میں اس موضوع پر گفتگو ہوئی ہوگی اور اس حوالے سے مختلف ترجیحات پر غور کیا گیا ہوگا۔ یہ تو علم نہیں کہ کیا بحث ہوئی اور کس نے کیا کہا مگر یہ بات یقین سے کہی جا سکتی ہے کہ ماضی کے تلخ تجربات کی وجہ سے مارشل لا کے نفاذ کی سنجیدہ اور بھرپور حمایت نظر نہیں آرہی
https://t.co/w3KpTsxosa
The militaries of next decade won't be large but the most technologically integrated ones.
AI-powered surveillance. Drone swarm coordination. Cyber def automation. Predictive threat modeling.
Investing in def tech is investing in sovereignty.
#DefenseTech#MilitaryModernization
The Islamic Republic of Iran has welcomed dialogue and agreement and continues to do so. Breach of commitments, blockade and threats are main obstacles to genuine negotiations. World sees your endless hypocritical rhetoric and contradiction between claims and actions.
@AdityaRajKaul
Today: Trump calls Pakistan "Great" and thanks its leadership warmly.
Also today:India is reeling under US tariffs.
Also today: Modi's Washington visit yielded nothing.
If Pakistan is a "hub of terrorism" why is the world's most powerful leader thanking them? 🤔
UAE pulled back $3 billion from Pakistan for the first time in 7 years.
Saudi Arabia deposited $2 billion the very next week.
This isn't a loan story. It's a Gulf alignment story.
Watch China and Qatar next.
#Pakistan#Economy#SaudiArabia
🚨 A US-Iran deal may be imminent. Both presidents could return to Islamabad. Trump told reporters: "Get ready to go back." Iran's final call is all that's left.
#USIran#IslamabadTalks#Pakistan
🚨 پاور ڈویژن کا الرٹ: شام 5 سے رات 1 بجے تک روزانہ سوا 2 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوگی۔
مہنگے ایندھن کا بوجھ بجلی کی قیمتیں بڑھا سکتا ہے، اس لیے ڈسکوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وقت سے پہلے صارفین کو شیڈول بتائیں۔
متبادل انتظام ابھی سے کر لیں۔
#لوڈشیڈنگ#بجلی#پاکستان
21 hours in #Islamabad. The highest-level US-Iran meeting since 1979. Still no deal.
Nuclear was the wall. Trump has now blockaded the Strait of Hormuz. Ceasefire expires April 21.
PM Shehbaz heads to Saudi Arabia, Turkey, Egypt and Qatar. The clock is running.
#USIran
تخیل کی پرواز میں ایک شرارتی خیال آیا کہ اگر مسلم لیگ کے سربراہ نواز شریف کی جگہ شہباز شریف پارٹی کے روحِ رواں ہوتے تو کیا 1993 حکومت کو گھر جانے سے بچایا جا سکتا تھا؟ 1999 کے مارشل لاء کو روکا جا سکتا تھا؟ 2017 میں پانامہ پیپرز کے ریاستی طوفان سے بحفاظت کنارہ کیا جا سکتا تھا؟
Next: Removing of sanctions on Iran; opening of Hormuz; Mossad out from GCC; Rebuilding of Iran with International assistance; Peace agreement between Iran & KSA:Pakistan Guarantor-fee $150 bn; Pakistan/Iran Gas pipeline by 2027. US bases closed 2036; Free Trade zone in Karachi
1971 میں امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر کے پہلے غیر اعلانیہ دورہ چین میں پاکستان کا کلیدی کردار رہا جس کے بعد دو عالمی طاقتوں میں تعلقات تاریخی پیش رفت ہوئی۔ اب پاکستان کی جانب سے امریکہ اور ایران میں سیز فائر کے اعلان کو ممکن بنانا ایک امید افزا سفارتی کوشش ہے۔ اگر مستقبل میں معاملات مثبت رہے تو یقیناً اس عمل کو عالمی سفارت کاری کی تاریخ میں نمایاں طور پر 1971 والی سفارتکاری کے ہم مرتبہ درج کیا جائے گا۔ تاہم لمحہِ موجود اس لئے بھی ممتاز ہے کیونکہ 1971 میں چین اور امریکہ حالتِ جنگ میں نہیں تھے۔