@AzharKhan@saimmustafa9 بیشک کر دیں مگر اجرت کا تناسب بھی دیکھیں 12 ماہ میں سے 6 ماہ سے زائد تو چھٹیاں ہوتی اس کے مقابلے میں ہیلتھ سیکٹر والے بیچارے محدود وسائل میں ڈیوٹیاں کرتے ہیں عید وغیرہ پر بھی ڈیوٹی۔۔۔۔لمحہ فکریہ ہے
آپ نے کبھی غور کیا کہ تیس چالیس سال پہلے قوالیوں میں حال پڑنے( وجد میں آنے ) کے مناظر ہم دیکھتے تھے جو اب نظر نہیں آتے ۔ آخر اس کی کیا وجہ ہے۔
پہلے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ حال پڑتے کیوں تھے؟ جب موسیقی کا زیر و بم اور تالی ایک تواتر سے اس سامع کی سماعت سے ٹکراتے تھے تو وہ ذہنی ارتعاش کو اس حد تک پہنچا دیتے تھے جسے break point کہتے ہیں اس جگہ انسان کا شعوری کنٹرول کھو جاتا تھا ۔ یہ وہی مثال ہے کہ جب فوجی دستہ پل پر قدم ملا کر چلتا ہے تو ان کے قدموں کے ارتعاش کی فریکوئنسی اگر پل کی قدرتی فریکوئنسی سے مل جائے تو ارتعاش اتنا بڑھ جاتا ہے کہ پل ٹوٹ سکتا ہے۔
قوالی میں بھی جب آلاتِ موسیقی خصوصاً ڈھولک اور تالی کا Rhythmic Pattern انسانی کان تک پہنچ کر Brain Waves کے ساتھ ہم آہنگی پیدا کرتا تھا۔ جسے سائنسی زبان میں Acoustic Driving کہتے ہیں جو انسان کو ایک خاص Trance کی کیفیت میں لے جاتا ہے
پہلے آواز ایک Wave کی صورت میں روح تک جاتی تھی اب برقی آلات اور سپیکرز آواز کو Digitalize کر دیتے ہیں جس سے آواز کی وہ Micro-vibrations ختم ہو جاتی ہیں جو انسانی اعصاب پر براہِ راست اثر انداز ہوتے ہیں
دوسری وجہ یہ ہے کہ
ماضی میں سامع کا پورا وجود صرف آواز اور کلام کے گرد طواف کرتا تھا۔ کوئی موبائل فون یا کیمرہ اس کی توجہ اور محویت ہٹانے والا نہیں تھا اب موبائل ریکارڈنگ اور سوشل میڈیا کا شعور انسان کو "حاضر" تو رکھتا ہے لیکن "محو" نہیں ہونے دیتا۔ آج کا سامع 'حال' میں آنے کے بجائے اس 'حال' کی ویڈیو بنانے میں مصروف ہوتا ہے۔
تیسری بات
نئی نسل کی اکثریت کلام میں چھپے استعاروں سے واقف نہیں ہے۔ جب تک کلام کی گہرائی ہی سمجھ نہ آئے تو دل پر وہ چوٹ کہاں سے لگے جو بیخود کر دے۔
@duckybhai سچی بات کہوں تو مجھے اس کی بیوی کی فکر تھی سوچتا تھا اور شرمندہ بھی ہوتا تھا سوچنے پر مگر ملک بھی تو ہمارا ہے ڈر یا اندیشہ یہی تھا کہ کوئی سو کالڈ اعلی افسر (وہی جو طاقتور ہیں) مجبوری اور بلیک میلنگ کو ٹول کرتے ہوئے اس کی عزت پہ نا ہاتھ ڈال دے ۔۔۔۔۔اللہ اکبر
Reactive Network 101 - The Blockchain That Coordinates Blockchains 🧵
Blockchains today are passive, they only act when you (the user) push a transaction. Reactive Network flips that, It’s a blockchain built for reaction.
The synaptic tissue between every chain, enabling real-time coordination across the multi-chain ecosystem.
Mintrax Network is your gateway to next-generation mining — a fast, secure, and modern platform that makes crypto mining accessible and efficient for everyone. With cutting-edge technology, real-time performance tracking, and enterprise-grade security,