انڈین میڈیا: سچ منہ سے نکل ہی گیا!
“پاکستانی فوج نے کہا تھا، جب ہم آئیں گے تو دنیا کو دکھائی بھی دے گا اور سنائی بھی دے گا… اور پھر گونج ایسی پڑی کہ انڈین میڈیا نے خود اپنی فوج کی ذلالت آن ایئر پڑھ دی!”
دھواں بھی نظر آیا، اور خاموشی بھی چیخ پڑی۔
۔۔۔
جنہیں “سرجیکل اسٹرائیک” خواب میں آتی تھی، اب ریئلٹی چیک آنکھ کھولے دے رہا ہے
فرانسیسی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ مودی حکومت نے پہلگام حملے کا جھوٹا بیانیہ گھڑنے کے لیے AI سے بنائی گئی تصاویر اور ویڈیوز کا سہارا لیا۔ یہ قومی سلامتی نہیں بلکہ ریاستی سرپرستی میں پھیلائی گئی دھوکہ دہی ہے۔ پلوامہ سے لے کر پہلگام تک، ان کی سیاست نفرت اور جنگی جنون پر قائم ہے۔
🔴 سی این این کے رپورٹر کا کہنا ہے کہ یہ ہندوستان ہی تھا جس نے پاکستان کی جانب سے میزائلوں کے حملے کے بعد جنگ روکنے میں مدد کے لیے رابطے کیے۔
▪️ ہندوستان نے سعودی عرب، ترکیے اور امریکہ سے جنگ روکنے میں مدد کی درخواست کی-
🚨میرے اوپر بدترین تشدد کیا گیا ہے میرے کپڑے خون و خون ہو گئے تھے جس وقت بیرسٹر گوہر اندر خوشخبری سن رہے تھے ہم وہاں باہر ماریں کھا رہی تھیں ۔ چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ
آواز اٹھائیں 🚨
آگر یہ ظلم خیبر پختون خواہ میں ہوتا تو ابھی تک بکاو میڈیا اور لفافہ صحافی زمین آسمان ایک کر دیتے لیکن چونکہ یہ پنجاب ہے اسی لیے سب خاموش ہیں