@AbsarAlamHaider جب سے ڈونکی راجہ کی کرسی گئی ہے رو رو کر پورے پاکستان میں کہتا پھرتا ہے 🙄
مجھےامریکا نے نکالا ، باجوہ نے نکالا ، مجھے حسین حقانی نے نکالا ، مجھے نقوی نے نکالا ، مجھے فضل الرحمان نے نکالا 💯
سالا خود کنفیوز ہے کہ کس نے نکالا ہے 🤷
@PTIofficial صحت کارڈ تو نواز شریف نے شروع کیا تھا 💯
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام بدل کر احساس پروگرام رکھا گیا تھا 💯
پناہ گاہ کا مکمل اخراجات سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ چلا رہے تھے 💯
گوگی ، پنکی ، زلفی ، شہزاد اکبر جیسے سینکڑوں لوگ بالٹی خان کے ساتھ کرپشن کی ندی میں ڈبکیاں لگا رہے تھے 😡
@EPropoganda1 بیرون ملک میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے لوگوں کو شناخت کرکے سخت سے سخت سزا دینی چاہیئے 💯
تاکہ ان غداروں کو سمجھ آ جائے کہ بیرون ملک سے پروپیگنڈہ کرنے کرنا بھی قابلِ سزا عمل ہے 💯
صوفی سلمان نامی شخص جو تحریک انصاف کا عہدیدار اور امریکہ میں مقیم ہے جس نے کل عمران خان اور وہاں کے سینیٹرز کی زوم پر باقاعدہ میٹنگ ارینج کرانے میں مدد کی۔
موصوف پچھلے 20 دنوں میں 42 ٹویٹ ایسے کرچکے ہیں جن میں آرمی چیف عاصم منیر کو گالیاں دھمکیاں اور فیک تصاویر اور وڈیوز کے ذریعے انکی اور پاک فوج کی امیج خراب کرنے کی بھرپور کوشش کرچکا ہے اور ان فیک وڈیوز فوٹوز پر عالمی تنظیموں کو ٹیگ کر کے پاکستان کیخلاف ایکشن لینے پر اُکسایا جارہا ہے
عمران خان سے جب ان بارے سوال ہوگا تو آپ نے 9 مئی واقعے کی طرح انکو بھی Disown کر کے خود کو الگ کرلینا ہے۔
کارکنان کو disown کرنے والی قیادت زیادہ دیر چلتی نہیں ہے ویسے۔
ایک ہمارے پاس بھی تھا، صولت مرزا، اجمل پہاڑی، عمیر صدیقی سے میڈیا پر بیٹھ کر اعلان لاتعلقی کر چکا تھا۔
ایک دن کارکنان ہی نے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔
کہانی مکّ گئی۔
@pmln_org اہم اعلان یہ ہے کہ 1971 میں پاکستانی پرچم تھامنے والے غیر ملکی کہلائے اور پاکستان مخالف ووٹ ڈالنے والے افغانی باشندے محب وطن پاکستانی برقرار 😷
#بانیان_پاکستان
@FarhanKVirk امریکی یہودی تھنک ٹینکس کا لاڈلا جب سے گرفت میں آیا ہے اس وقت سے ان کی انویسٹمنٹ ڈوبتی نظر آ رہی ہے 💯
ان کی بےچینی میں مزید اضافہ ہوگا 💯
ان شاء اللہ ❤️
#فتنہ_فیل_انجام_جیل
@CMShehbaz جناب اعلی #سانحہ_9_مئی کے اصل ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچانا ضروری ہے 💯
ورنہ یہ گندی روایت ہمارے ملک کو تباہ کر دے گی 😰
کہیں ایسا نہ ہو کہ نظریہ ضرورت کی خاطر غریب کارکنان کو جیلوں میں ڈال کر طاقتور لوگوں کو کلین چٹ دے دی جائے 😷
@ImranKhanPTI بالٹی خان صاحب آپ جن عظیم ہستیوں کا نام لے رہے ہیں کبھی ان کی سیرت بھی پڑھ لیجیئے گا ❤️
اور برائے مہربانی آپ جیسے ناچنے گانے والے لوگ مذہب کارڈ استعمال نا کیا کریں 🙄
آپ کے پونے چار سالہ دور اقتدار میں اس قدر ذلیل حرکتیں ہوئی تھی کہ آپ منہ دیکھانے کے قابل ہی نہیں رہے 💯
@ImranKhanPTI بالٹی خان صاحب ہر کوئی اپنی اپنی بچانے میں لگا ہے 💯
ثابت قدمی کس چیز پر رہنا ہے جلاؤ گھیراؤ میں یا یوٹرن لینے میں 🤔
سارے گندے انڈے جو دوسرے جماعت سے لے کر آئے تھے وہ پھر کسی اور مسکن میں چلے جائیں گے 🙄
رہ گئے نظریاتی اور وفادار کارکنان ان کی اوقات ہی کوئی نہیں آپ کی نظر میں 🤷
@ISPR_perody دادا جان نے 1947 میں قیام پاکستان کے لیے قربانی دی ۔
پھر والد محترم نے 1971 میں قربانی دی ۔
اور میں نے پوری زندگی یہ یقین دلانے میں گزار دی کہ ہم مہاجر ہیں ۔
ہم قربانی دینے والی قوم ہیں خدارا ہمیں شک کی نگاہ سے نہ دیکھیں ۔
ہم غدار نہیں بلکہ محب وطن پاکستانی ہیں 💯