@bili_ji پاکستان میں پہلے مہنگائی ہے کبھی چینی کا بحران کبھی کبھی آتے کا کبھی گیس کا کبھی کس کا کبھی کس کایہ جاہل مریں گے تو معاشرے بھی ان گندے لوگوں سے جاہلوں سے صاف ہوگا باقی آپکا فتویٰ جو کہیں 🤣
باجوڑ میں جے یو آئی کے جلسے میں بم دھماکہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ حملہ کا مقصد ملک میں افراتفری کی صورتحال پیدا کرنا ہے۔
حکومت کی ذمہ داری ہے کہ تمام سیاسی قائدین اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائے، بم دھماکے کی فوری اور مکمل تحقیقات کروا کر مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔
@SirajOfficial@TrendsJip سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی پر دنیا کا ہر مسلمان دکھی ہے۔ شعائر اسلامی کی توہین سے دو ارب مسلمانوں کے دل زخمی ہوئے ہیں۔ اس ناپاک جسارت کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
سویڈن سے سفارتی تعلقات ختم کئے جائے
قرآن پاک کی بےحرمتی پر سویڈن کے سفیر کو پاکستان بدر کیا جائے
تمام مسلم ممالک یہ اقدام اٹھائیں اور اپنے ہاں سے سویڈن کے سفیر کو نکالیں۔
جب تک امت مسلمہ سے معافی نہ مانگی جائے اور آئندہ کے لیے یقین دہانی نہ کروائی جائے، سفارتی تعلقات بحال نہ کیے جائیں
سراج الحق امیرجماعت اسلامی
ہماری ریڈلائن ہے
ہماری بلڈلائین ہے
ہماری لایف لائین ہے
ہم چھوری کھانےوالےنہیں
اورہم پھرنہ معافی مانگتےہیں نہ بھاگتےہیں
ہم جان دیتےہیں
لیکن اپنےلیڈر پرآنچ نہیں آنےدیتے
اسطرح کی حرکتیں اپنےپٹھوؤں کیساتھ کیاکریں
مونگ گورےبیاگپ نہ لگوو
#سراج_الحق_سلامت_رہو
الحمد للہ،ایوان بالا سینیٹ آف ہاکستان کی فلور پراٹھاٸےگٸےایک اوراھم ایشوکوسند قبولیت مل گٸی ۔
عدالت نےٹرانسجینڈرایکٹ کےاسلام سے متصادم تمام سیکشنزکوغیراسلامی قراردیتےہوئےانھیں فورطورپر غیرفعال قراردےدیاہے۔
وفاقی شرعی عدالت نےٹرانسجینڈر ایکٹ پراپنےفیصلہ میں کہاکہ
کوئ شخص اپنی مرضی سےجنس تبدیل نہیں کرسکتا۔آج جمعةالمبارك کو یوم تشکرمنائیں۔
ان شاء اللہ اپنی بساط کےمطابق ایوان بالامیں نماٸندگی کاحق اداکرتارھونگا۔
#ٹرانسجینڈر_ایکٹ_کالعدم
#یوم_تشکر
Strongly condemning the suicide attack on Siraj ul Haq @SirajOfficial during the public rally in Zhob, Baluchistan.
Siraj ul Haq will continue his efforts towards a prosperous and peaceful Pakistan
#سراج_الحق_سلامت_رہو
اج پورے پاکستان میں اپنے قائد کی محبت عظمت کی حفاظت کیلئے پورے پاکستان میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے آج بزدلوں کو یہ پیغام دیا جائے گا کہ مقابلہ کرنا تو سیاست کے میدان میں آؤ چھپ کر کیوں حملہ کرتے ہو
@Inqilabi55#سراج_الحق_سلامت_رہو#سراج_الحق_میراقائد#سراج_الحق
امیرجماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملہ ہوا،
حملے میں سات سے آٹھ لوگ زخمی ہوئے۔
سوالیہ نشان ہے ملک دشمن کس طرح کھلے عام موجود ہیں۔
حکومت کی ذمہ داری ہے ایسی تمام چیزوں کو دیکھیے۔
دعا ہے تمام پاکستانی دشمنوں سے محفوظ رہے۔
حافظ نعیم الرحمن (امیرجماعت اسلامی کراچی)
@SenatorMushtaq@GovtofPakistan نا اہل اور لٹیروں کی حکومت سے کیا امید..
اللہ تعالیٰ سراج صاحب کا حامی و ناصر ہو آمین
شہید ہوئے کارکن کے اہل خانہ کو اللہ ہمت حوصلہ دے آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون
تحریک انصاف کی طرف سے خیر خواہ