#جنوبی_پنجاب اور #اندرون_سندھ کے تمام دوست جو twitter پر ایکٹو ہیں،اپنے علاقے کی آواز بنیں اور اپنے ملکی اور علاقاٸی مساٸل اجاگر کرنے کیلٸے ہم سے رابطہ کریں۔
انسانیت ہی حُسینِیت ہے۔
الیکشن 2024 میں
ملتان کے اسی حلقے سے کسی بھی جماعت کے ساتھ ان کی بات چیت کامیاب نہ ہو سکی اور انھوں سے یہاں کی بجائے پرانے حلقے میاں چنوں سے قسمت آزمائی کی
لیکن ن لیگی امیدوار کے مقابلے میں نہایت تگڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا
ملتان کے اہم سیاسی رہنما
حاجی سکندر حیات خان بوسن ۔۔۔۔۔۔۔
متعدد مرتبہ
ایم پی اے ، ایم این اے ، وفاقی وزیر اور مختلف پارٹیوں کا حصہ رہنے والے سکندر حیات بوسن نے سیاسی کیریئر کا آغاز ممبرضلع کونسل بن کر بلدیات سے کیا۔
الیکشن 2013 سے پہلے ہی ن لیگ میں دوبارہ شامل ہوئے اور اسی کی ٹکٹ پر سید عبدالقادر گیلانی کو شکست دے کر دوسری ��فعہ وفاقی کابینہ کا بھی حصہ بنے
الیکشن 2018 میں
آذاد حیثیت سے سامنے آئے لیکن پی ٹی آئی کے احمد حسین ڈیہڑ سے شکست کھا کر تیسرے نمبر پہ رہے ۔۔۔۔۔۔
الیکشن 1997 میں
ن لیگ کی طرف سے ہی قومی نشست سے میدان میں اترے اور پی پی کے سید یوسف رضا گیلانی کو شکست دے کر پہلی دفعہ قومی اسمبلی کے ایوان میں پہنچے
مشرف مارشل لاء کے بعد
اس کے بلدیاتی نظام میں ضلع ناظم کی نشست کے لیے بھی سامنے آئے لیکن کامیاب نہ ہو سکے
الیکشن 1993 میں
قومی اور صوبائی دو حلقوں سے ن لیگ کی ٹکٹ سے انتخابات میں حصہ لیا لیکن پیپلز پارٹی کے دونوں امیدواروں بالترتیب سید یوسف رضا گیلانی اور
ملک اسحاق بچہ نے انھیں پچھاڑ دیا
1985 کے غیر جماعتی الیکشن میں
میاں چنوں سے غلام حسین چیمہ کو شکست دے کر پہلی مرتبہ صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے
الیکشن 1988 میں
حلقہ میاں چنوں کا لیکن ٹکٹ پیپلز پارٹی کا تھا اور انھوں نے آئی جے آئی کے عبد الرزاق چوہدری کو شکست کر مسلسل دوسری فتح حاصل کی
Probably 11 :
Azan Awais
Imam
Babar Azam c
Masood
Ghazi Ghori wk
Salman Agha
Amir Jamal
Ali Usman / Ubaid Shah
Sajid Khan
Mohammad Abbas
Khurram Shahzad
Feel sad for Ammad Butt … he was sent to England in 2016… came without playing in T20I… 10 years later, after grinding in first-class with performances he was sent to Bangladesh but was not played in two Tests… now he is not selected for the next series. #Pakistancricket
این اے 151 سے ممبر قومی اسمبلی علی موسیٰ گیلانی کے قریبی ساتھی اور چیئرمین کے امیدوار شیخ محمد نفیس کا ساتھیوں سمیت علی موسیٰ گیلانی کو چھوڑنے کا فیصلہ
#Multan#NA151#PP220#PPP