سندھ کی بیٹی ام رباب چانڈیو کے کزن ریاض علی چانڈیو کو اندھا دھند فائیر۔نگ کرکے قتل کر دیا گیا، کچھ عرصہ قبل روتی بلکتی ام رباب چانڈیو کو تسلیاں اور دلاسے دینے والا اور قدم قدم پر ساتھ چلنے والا ریاض چانڈیو بھی حق کی راہ میں مارا گیا۔ سندھ کی بیٹی انصاف کی جدوجہد میں اکیلی ہو گئی یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اپنے خاندان کے تہرے قتل کے مشیر ریاض چانڈیو اپنی زمینوں میں ٹریکٹروں کے ذریعے کام کروا رہے تھے ۔ کئی مسئلہ افراد نے وہاں دھاوا بول دیا اور اندھا دھند فائیر۔نگ کرکے ریاض چانڈیو کو ق۔تل کردیا۔ یاد رہے کہ آج ہوئے واقعہ کے ملزمان بھی وہی ہیں جو پہلے اس خاندان کے تین قتل کرنے کے بعد بھی آزاد گھوم رہے ہیں۔
مشرف کو موت کے بعد پھانسی:
بھٹوں کو موت کے بعد رہاٸی:
نسلا ٹاور کو گرانے کے بعد فیصلہ غلط قرار کر دینا:
ریٹاٸرمنٹ کے بعد دوبارہ بڑے عہدوں پر برجمان ہونا:
یہ ہے پاکستان، یہ ہے پاکستان کا نظام، یہ ہے اشرافیہ کا نظام, راج اور بدمعاشی!
Shameful! APPNA’s forum was used to attack Imran Khan. Has the APPNA BOD officially joined PML-N? With what credibility can they still claim to be a non-political forum? They have clearly aligned themselves with Pakistan’s corrupt elite and the military establishment.
احمد رضا ڈار جو انتہائی قابل انسان ہے 5 لاکھ ڈالرز کرپٹو میں گواہ بیٹھا شریف فیملی کے چشم و چراغ کے پاس14 کروڑ 25 لاکھ روپے کہاں سے آۓ شریف فیملی کے کس فرد نے یہ پیسہ انہیں دیا ہے
جو باس تھا جو فر فر انگلش بولتا تھا لیکن یہاں پر جو باس ہے وہ ٹھیک طرح سے پنجابی میں بھی بات نہیں کر سکتا
سہراب برکت
نوجوانو کا صبر جواب دے گیا!!
جوان نے عاصم ریجیم کو کھری کھری سنا دی!!
تمھارے 16 سال کے بچے اربوں روپے کے مالک اور ہم نوجوانوں کا مستقبل اندھیرے میں!!
کرسی چھوڑتے کیوں نہیں, تم سب فیل ہوچکے ہو!!
فضیلہ قاضی نے جوان کے ساتھ اتفاق کیا!!
سلمان اکرم راجہ صاحب۔۔۔۔۔
ابھی تک پنجاب کی تنظیم سازی مکمل نہیں ہوئی ہے نہ ہی مانیٹرنگ کمیٹی کو کوئی کام کرنے دیا جا رہا ہے
میں بہت ہی تمیز سے آپ سے سوال کر رہا ہوں کیا آپ جواب دینا پسند کریں گے؟
تنظیم سازی کی ذمداری کس کی تھی اور کون جوابدہ ہے اتنی بڑی نااہلی کا؟
@salmanAraja
عاصم منیر کا ہر دعویٰ جھوٹا ناکام ثابت ہؤا
پاکستان میں انیوسمنٹ لانے میں ناکام, ملک میں آئین قانون ختم, غربت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا, عاصم منیر کے دور میں سب سے زیادہ فوجی مارے جا چکے ہیں, عاصم منیر کے دور میں پاکستان میں تین بڑے اور سینکڑوں چھوٹے سانحات ہوچکے ہیں!!
سوشل میڈیا پہ مسلسل چھترول نے سہیل آفریدی کا سوفٹویئر اپ ڈیٹ کر دیا ھے۔ مراعات کا متنازعہ بل منسوخ
مگر عمران خان سے غداری بدستور جاری رکھی جائے گی
(سہیل آفریدی)
@SohailAfridiISF
خیبر پختون خواہ اسمبلی کے ممبران کو ٹول ٹیکس سے استثنیٰ دیدی گئی۔ ممبران کسی بھی قسم کا ٹول ٹیکس ادا نہیں کرینگے۔
انہی بیشرموں نے تو خان صاحب کی رہائی کے لیے ووٹ لئے تھے لیکن یہ بےشرم تو اپنی آسائشوں میں لگے ہوئے ہیں۔۔۔
سہیل آفریدی نے بل پاس کروا کر غلط کیا۔ جتنا غلط مریم نواز کا جہاز لینا تھا اتنا ہی غلط یہ بل پاس کرنا تھا۔ کے پی میں گندم کے بحران کی وجہ سے لوگ بھوک سے مررہے ہیں، وہ شخص جو چائے کے ساتھ دوسرا بسکت نہیں دیتا تھا اُس کے نام کی حکومت بنا کر یہ لوگ بے غیرتیاں کررہے ہیں، یہ 5 روپے ٹیکس سے بچنے کا فیصلہ کررہے ہیں، ان لوگوں کو شرم آنی چاہیے، فلک جاوید
پختونخوا اسمبلی سے
عمران خان کی ملاقاتیں بند ہے, اس کے بارے میں وہاں سے قرارداد منظور نہیں ہوسکا, لیکن blue Passport کے لیے پورا قانون منظور کرادیا, کیا بیغرتی ہے!!
اگر عمران خان کو تمھارے اس عمل کے بارے میں پتہ چلا تو تمھیں باہر پھینکا دےگا!!
نسل در نسل غلاموں میں اور باضمیر سپورٹرز میں فرق ہوتا ہے ۔ نسل در نسل غلام اپنے آقا کے خاندان کے ہر گند کو سپورٹ کر رہے ہیں وہ چاہے قتل ہو ، گینگ ریپ ہو، بھتہ خوری یا اغوا برائے تاوان ہو۔
لیکن باضمیر سپورٹرز ”بلو پاسپورٹ“ پر ہی جئی تئی پھیر کر رکھ دیتے ہیں ۔ زندہ باد
پختونخوا اسمبلی کے ارکان کو ملنے والی حیران کن مراعات پہ خود ان کے اپنے لوگ چیخ اٹھے ہیں۔ پی ٹی آئی اور دوسری پارٹیوں میں کوئی فرق نہ رہے تو کیوں انہیں ترجیح دی جائےگی۔ غلطی سے نہیں غلطی پر اصرار سے تباہی آتی ہے۔ فیصلہ واپس لیں اور قوم سے معافی مانگیں۔