عوامی سروے !
کتنے فیصد پاکستانی عمران خان صاحب کو پاکستان کا مقبول ترین لیڈر سمجھتے ہیں ؟
1- 25٪ 2- 50٪
3- 75٪ 4- 100٪
ریٹویٹ کریں اور اپنی رائے ضرور دیں
یہ ہے وہ سید قمر رضا شخص جس نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ قرآن پر حلف دیکر معاہدہ کیا اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مارچ کو ملتوی کروایا جب لندن میں برطانوی کشمیریوں نےکل سوالات کئیے تو یہ غنڈا گالیاں دینے لگ گیااور کشمیریوں کو انڈین ایجنٹ کہنے لگا
آئیے ہم سب قرآنِ پاک پر ہاتھ رکھ کر عہد کریں کہ ہم ایک ہیں، خان کے ساتھ ہیں، اور خان کی رہائی و تحریک کے لیے متحد ہو کر جدوجہد کریں گے۔"
اتحاد ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہے!
شیر افضل مروت
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ContemptOfCourt شروع کریں اور سپریم کورٹ سے مطالبہ کریں کہ حکومت پر فوری طور پر توہین عدالت لگائیں۔
سوشل میڈیا اس پر بھرپور آواز اٹھائیں