صوبائي وزير ماحوليات ۽ ڪوسٽل ڊيولپمينٽ دوست محمد راهمون صاحب سان ايڊووڪيٽ ناٿو خان راھمون، تپيدار محمد شريف راھمون ۽ تپيدار محمد سڄڻ راھمون جي آفيس جي پھرين ڏينهن تي ڪراچي ۾ ملاقات.
دوست محمد راهمون صاحب کي صوبائي
وزير ٿيڻ تي مبارڪون ڏنيون ۽ ڪچهري ڪئي سين.
@MPADostmuhammad
جب عام سمجھدار اور پڑہے لکھے لوگ، ظلم اور کرپشن کے خلاف نکلتے ہيں، تو يوں نکلتے ہيں. قاسم آباد، حيدرآباد پی ايس 60 پر کل 5 فروری کو عوامی اليکشن ريلی کے مناظر.
#AyazLatifPalijo
بلاول بھٹو سائيں!
شھباز شريف، عمران خان، مريم نواز صاحبہ يا جماعت اسلامی سے ڊبيٹ اور مناظرہ بعد ميں کر ليجئے گا، پہلے اگر وقت ملے، تو سندھ کے بدترين حالات پر آپ يا آپ کا وزير اعلیٰ يا کوئی سابقہ وزير، اس کمزور انسان، اياز لطيف پليجو سے ميڈيا پر لائيو ڊبيٹ کرلے، تو چل پتہ جائے گا.
پی ٹی آئی کو “بلے” کا انتخابی نشان نہ دینے کا فیصلہ انتہائی غلط ہے۔ ایک مقبول جماعت کے ساتھ کسی بھی صورت یہ کام نہیں ہونا چاہیے تھا۔
اس سے عام افراد میں انتخابات سے متعلق یہ تاثر مزید گہرا ہوا گا کہ یہ سب ڈھونگ ہے اور اس کا فائدہ کبھی جمہوریت کو نہیں ہو گا۔ جمہوری عمل سے لوگوں کا اعتبار اٹھ جائے تو باقی کچھ نہیں بچتا۔
سپریم کورٹ کو پی ٹی آئی کو ضرور ریلیف دینا چاہیے تھا۔
انتہائی افسوس ناک!
یہ محترمہ جو ادھر ٹسوے بہا رہی ہیں پشاور ہائیکورٹ کے اندر چھپ کر بیٹھی ہوئیں؛ یہ ڈیرہ غازی خان کی رہائشی ہیں، اشتہاری مجرم قرار ہیں، قانون کو مطلوب ہیں، ان پر متعدد ایف آئی آرز ہیں (بشمول 2017/18 کے میرے اس کیس کے جہاں ان کیخلاف میں نے FIA میں شکایت درج کروائی تھی کہ کس طرح ان محترمہ نے میرے خلاف کردار کشی کی گھناؤنی اور رکیک غلیظ مہم چلائی)؛ یہ محترمہ پشاور ہائیکورٹ ضمانت کیلئے تشریف لائیں کیونکہ ان جیسی اکثریت کا خیال ہے کہ پشاور ہائیکورٹ PTI کی ہائیکورٹ ہے۔ عوام الناس کی اطلاع کےلئے اس عدالت میں محض ضمانت کا خرچہ دو لاکھ روپے ہے!!! یہ محترمہ ڈیرہ غازی خان (پنجاب) سے پشاور (خیبرپختونخوا) اور ان جیسے دیگر، “انصاف” لینے کیوں آ رہے ہیں؟؟ یہ محترمہ خود بھی خاتون وکیل کے جعلی بہروپ اور جعلی لباس میں آج پشاور ہائیکورٹ آئیں اور ان کے شوہر بھی وکیل کا جعلی بہروپ جعلی لباس پہنے ہوئے تھے ۔۔۔ واہ بھئی، جعلساز ہوں تو ایسے ۔۔۔
پشاور ہائیکورٹ کو بھی چاہئے کہ وہ انصاف کا ساتھ دے، تحریکِ انصاف کا نہیں ۔۔۔
علاوہ ازیں؛ ان محترمہ نے PTI کے اقتدار میں آنے اور خود وزیر بننے کے بعد کس کس طرح سے اپنے اوپر FIA کا وہ کیس جو میری شکایت پر درج تھا جس میں محترمہ اعترافِ جرم کر چکی تھیں اور انکی گرفتاری ہونی تھی؛ اپنی PTI کی حکومت اور وزارت کا کیسا ناجائز اور غلط استعمال نہیں کیا ان محترمہ نے تاکہ کیس انکے اوپر سے ختم ہو جائے اور کس کس طرح FIA کو ان محترمہ نے ڈرایا دھمکایا نہیں جب تک کہ غیرقانونی طریقے سے کیس ڈراپ نہیں کروا دیا ۔۔۔ سب ریکارڈ کا حصّہ ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے. اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس غم کے موقع پر ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں. اللہ میرے فرزند کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
نگران حکومت نے پاکستان میں غیر قانونی طور مقیم تمام غیر ملکیوں کو یکم نومبر تک پاکستان چھوڑنے کا الٹی میٹم دیدیا ہے اور یکم نومبر کے بعد ایک بڑے کریک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے آپ اس فیصلے کی حمائت کرتے ہیں یا نہیں ؟ #CapitalTalk
کل سکرنڈ کےقريب ہجوم پر سرکاری فائرنگ سے چار دیہاتی مارےگئے جنہیں سرکار کی جانب سے دہشتگرد قراردیا جارہا ہے. ان غريب ديہاتيوں کےپاس نہ کوئی اسلحہ تھا نہ ان پر کوئی مقدمہ درج تھا. سپريم کورٹ،وفاقی حکومت اور سندھ ہائےکورٹ فورن تحقیقات کرواکر ملوث ملزمان گرفتار کروائيں.
#SindhBleeds
۹ مئی کو پنجاب میں برگیڈئیر ہائوس اور جی ایچ کیو پر حملہ کیا گیا تو کسی پر گولی بھی نہیں چلی۔۔
لیکن سکرنڈ کے قریب گاؤں ماڑی جلبانی پر رینجرز اور پولیس نے شک کی بنیاد پر، سیدھی فائرنگ کرکے لاشیں بچھا دیں۔۔!؟
کیا پنجاب اور سندھ کے لیے الگ الگ قانون ہے؟
#sakrandbleeds