یہ چہل کا یہ جبر کا یہ زر کا تسلط
تم دیکھنا ایک وقت میں تینوں سے لڑے گئے
اب جس کو برا لگتا ہے، لگتا رہے صاحب
ہم دیس کے بدذات کمینوں سے لڑے گئے
عشروں کے تدبیر نے یہ حکم دیا ہے
ہم خاک نشیں اب تحت نشینوں سے لڑے گئے
اپنی حقیقی آزادی کے لیے نکلوں یہ آخری موقع نکلوں
@PTIofficial
🚨وہ جنرل فیصل نصیر تھے، میری نشست سمیت چاروں صوبائی نشستیں ہم سے چھیننا چاہتا تھا،
جنرل فیصل نصیر نے کہا تھا کہ انہیں ایک بھی نشست نہیں دیں گے اور پھر ریٹرننگ افسر کو ڈرایا گیا لیکن وہ ڈٹ گیا اس نے کہا کہ میرے پاس پستول ہے، یہ ہمارے علاقے کا بوڑھا آدمی ہے، اور یہ نشست جیتا ہوا ہے، میں یہ کام نہیں کر سکتا۔ اس نے کہا کہ اس پستول سے یا میں خود کو مار لوں گا، یا آپ مجھے مار دیں، تب ہی میں یہ نتیجہ تبدیل کروں گا،
محمود خان اچکزئی
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا تہلکہ خیز خوفناک انکشاف۔ مُراد سعید کی زندگی خطرے میں 🔥🔥
میرے باوثوق ذرائع جو اس وقت ملٹری اسٹیبلشمنٹ میں موجود ہیں، انہوں نے مراد کے بارے میں اہم ترین خبر دی ہے۔ اس وقت مراد سعید کی تلاش جاری ہے، جگہ جگہ پورے KPK میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ سہیل آفریدی کا فون اس وقت isi انٹیلیجس کے پاس ہے۔ وہ دیکھ رہے ہیں جب سہیل آفریدی نے مراد سعید کو مذاکرات کا ڈرفٹ بھیجا تو کون سی ایپس سے بھیجا تھا۔ مالاکنڈ ڈویژن اور سوات سے سنگل attcehd ہورہے ہیں۔ cctd کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ حکم یہ ہے کہ جہاں بھی مراد سعید نظر آئے فائر کرنا ہے اس لیے cctd کو سب اختیارات دے دیے گئے ہیں۔ مراد سعید لونگ مارچ کے لیے افغانستان سے پاکستان آیا تھا۔
اسیکر بابر سلیم سواتی کو خدشہ تھا کہ وہ گرفتار ہوسکتے ہیں اس لیے انہوں نے رواں سال استحقاق ایکٹ 2026 منظور کرایا، ایکٹ کی شق 27 زیلی دو کے تحت اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کو گرفتار نہیں کیا جاسکتا
اب اگر گولیاں چلانے تک بھی آ گئے ہو تو پھر یاد رکھو کہ ہم نے بھی تہیہ کر لیا ہے کہ "اب یا تو آزادی لیں گے یا پھر شہادت"-
عمران خان نے ہمیں یہ بات سکھائی ہوئی ہے کہ "ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے"ـ
ہم نے بھی ہار نہیں ماننی اور ہم تمہارے غنڈہ راج کے خلاف لڑتے رہیں گے
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
اگر دہشتگردی کی حمایت پر کے پی حکومت ختم ہوئی تو سب سے بڑا دہشت گردوں کا سپورٹر نواز شریف، شہباز شریف اور رانا ثنااللہ ہیں۔ ایمل ولی
ان کے ساتھ بھی ہاتھ ہو گیا۔ حصہ نہیں ملا اب آپس میں لڑ پڑے۔
میں نے سورسز سے خبر دی تھی کہ مختلف وردیاں پہنا کر جوانوں کو عوام کُشی کیلیے بھیجا جائے گا آج یہ بات ظاہر ہوگئی ہے KPK پولیس کی وردی میں ملبوس پنجابی بول رہے ہیں
مزاحمت عروج پکڑ گئی 🚨🚨
عبدالغنی چھا گیا، مزاحمت کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔ ورکرز کھل کر سامنے آجائیں، اب کوئی گھر نہ بیٹھے۔ جو قیادت باہر ہے وہ بھی ساتھ دے۔ غنی گیم چینج کررہا ہے۔
چینلز پر بیٹھنے والے سینئر صحافیوں کو ذمہ داری کا ثبوت دینا چاہیے۔ ایسی بے تُکی باتیں (سہیل آفریدی کی گرفتاری میں میرا ہاتھ) نہ کی جائیں۔ میرے ساتھ پی ٹی آئی نے اپنی commitment پوری کی لیکن حکومت نے back out کیا، مولانا فضل الرحمٰن
ابھی تو بے کسوں کی اخری تلوار چلنی ہے ابھی تو شام ڈھلنی ہے
ابھی تو دیکھ لیں مجھ پر جنون کا ورد طاری ہے
ابھی تو جنگ جاری ہے ابھی تو جنگ جاری
@PTIofficial
جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کی لڑائی ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، جمہوری قوتوں سے کہتے ہیں کہ اپنی صف بندی کر لیں، ہم نے اس نئی لڑائی میں اترنا ہے اور ہر صورت جیتنا ہے، علامہ راجا ناصر عباس
جنید اکبر ہمارا پرانا کارکن ہے ، شریف آدمی ہے کہتے ہیں سیاست میں شریف آدمی کی جگہ نہیں ہوتی شریف آدمی ہی تبدیلی لے کر آئے گا ۔ عمران خان
عمران خان دیکھو تمہارا شریف آدمی ڈٹ گیا ہے
ان کے منہ کو خون لگ چکا ہے اپنے شہریوں پر گولیاں چلانے کی لت پڑ چکی ہے۔ ایک طرف تھوڑ پھوڑ اغوا کا سلسلہ جاری ہے دوسری طرف نہتے شہریوں پر گولیاں برسائی جا رہی ہیں اسی مقصد کے لیے ایمرجنسی لگائی نا کہ انہیں بادشاہ سلامت کی غلامی قبول نہیں تو کچل ڈالو، کرش کر دو۔ دہشت گردوں کو بسانے والے پر امن شہریوں پر ہی گولیاں برسا سکتے ہیں۔ اسی خیبر میں جب صوبائی اسمبلی کی تاریخ کا سب سے بڑا جرگہ منعقد ہوا اور امن کے لیے پورا صوبہ سیاسی مذہبی برداری کی تقسیم سے بالاتر ہوکر متحد ہوا تو اگلے دن تم نے ہیلی کاپٹرز بھر کر اینکرز روانہ کیے، خیبر کو دہشت گردی کا مرکز اور پاکستان کے مسائل کا جڑ بنا کر پیش کیا، بیانیہ بنا کر عوام کو نکالنے کا حکم جاری کیا۔ صرف اس لیے کہ اس حلقے سے منتخب پہلا قبائلی وزیراعلی بدنام ہو۔ پورے خیبر نے چیخ چیخ کر کہا کہ برف باری میں کون سا آپریشن، کیوں بے گھر کر رہے ہو، کہاں جائیں گے ہم؟ پھر جب وہ اپنی قوم کے ساتھ کھڑا ہوکر کہنے لگا کہ اب جب تم نے بندوق کی زور پر میری قوم کو نکالا ہے تو میں انہیں اکیلا نہیں چھوڑوں گا۔ جواباً تم نے پریس کانفرنس کرکے سینہ ٹوک کے کہا، یہ کہتے رہیں کہ آپریشن نہیں ہونے دیں گے، آپریشن تو ہو رہے ہیں۔
پھر کیا ہوا؟ وہی۔ سردیوں میں آپریشن ہونا نہیں تھا، نہیں ہوا۔ عوام بے گھر ہوگئے پھر جب صوبائ حکومت نے زبردستی بے گھر افراد کو ریلیف دیا تو اسی کی لسٹ جاری کرکے کہا کہ صوبائ حکومت نے آپریشن کی حمایت کرلی۔ ان کو بے گھر، برف باری میں بغیر ٹینٹ، بغیر کھانے کے چھوڑ دیتے؟ تم سے ظالم ہیں کیا؟
آج دیکھ لو وہی خیبر عمران خان کے لیے کھڑا ہے تمہارے خلاف اور تم وطن فروش، ضمیر فروش۔ دہشت گردوں کے بجائے اس قوم پر گولیاں برسا رہے ہو۔ کتنے مکار ہو، عیار ہو، غدار ہو تم!
جن لوگوں کو لگتا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج دہشت گردی ختم کرنے کے لیے لگایا گیا ہے، وہ میرا یہ ٹویٹ محفوظ کر لیں!
آج خیبر پختونخوا حکومت کے خزانے کا بیلنس نوٹ کر لیں۔ جب گورنر راج کے خاتمے ہوگا تو حساب مانگیں کہ خزانے میں کتنا پیسہ باقی ہے؟
دہشت گردی ختم کرنے کے نام پر آنے والوں کا اصل مشن امن و امان نہیں، بلکہ کے پی کے کا قومی خزانے ہے۔
یاد رکھیے، اقتدار عارضی ہے، مگر عوام کے پیسے کا حساب دینا پڑتا ہے۔ وقت بتائے گا کہ خیبر پختونخوا میں امن قائم کرنے کی کوشش ہوئی یا عوام کے خزانے پر ہاتھ صاف کرنے کا موقع ملا!