Pak Sar Zameen Shad Bad - Pakistani National Anthem played beautifully by the Australian Royal Military College Band on the occasion of Pakistan 🇵🇰 Day Reception @PakinAustralia@PkPublicDiplo@appcsocialmedia
𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐛𝐲𝐞 𝐌𝐫. 𝐒𝐚𝐞𝐞𝐝 𝐀𝐡𝐦𝐞𝐝
آج سعید احمد گزر گئے اور انٹرنیٹ پر خاموشی دیکھ کر شدید افسوس ہوا. ہماری اس پوت کو اندازہ ہی نہیں یے اپنے وقت کے کتنے بڑے کھلاڑی تھے. جنہوں نے اس کی کرکٹ کو دیکھا، ان کا کہنا ہے کہ شاید ان سے خوبصورت کھیلنے والا اس دور میں اور کوئی نا تھا. اپنی پہلی ہی سیریز میں ویسٹ انڈیز کے دورے پر ان کی خوفناک بالنگ لائن کے خلاف 508 رنز، 56.44 کی اوسط سے بنا ڈالے. سعید احمد اب بھی ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے تیز ترین 1000 رنز بنانے کا ریکارڈ رکھتے ہیں. اس دور میں چالیس کی اوسط سے رنز کرنا کسی غیر معمولی بلے باز کا ہی کام تھا. اپنے 15 سالہ ٹیسٹ کیریئر میں اکثر ان مشکل مراحل میں رنز کیے جہاں باقی بلے باز ناکام ہو گئے. سعید پر کبھی بھی اس طرح سے ہماری کرکٹ پر بات نہیں کی گئی جس کے وہ حقدار تھے. افسوس یے ہے کہ ہمارے بڑے کرکٹرز بھی اتنے بڑے لیجنڈ کے دنیا سے جانے پر خاموش ہیں. جس نے بھی سعید احمد کو کھلتے دیکھا یا ان کرکٹ کی تاریخ کو پڑھا، آج وہ شدید غم میں ڈوبا ہوا ہے. اللہ سعید احمد صاحب کے اگلے جہان اچھے کرے.
#SaeedAhmed
@nasirzadi@humsubcompk Shayd talon news aor talon sports factory ka naseeb aik jesa tha...
Columnist banny pr mubarak bad aor ap ki smiling pic daikh kr sham be haseen ho gae ...paristan salamat!
@nasirzadi@humsubcompk Saleem bursar's sports factory in Sialkot "talon sports" met the same fate last decade,as talon news....
Zaidi sb ap qismat pr yaqeen nahi rakhty...lekin Raza Ali abidi sb ny apni kitab "gernali sadak" ma likha ha k "insano ki trha imaraat(buildings) k be naseeb hoty han....
ہماراکالم کچھ دیر سے ہم سب کی زینت بنا۔چینلزبندہونے سے کیا نقصان ہوگا۔۔اور اس نقصان سے ہم صحافی لوگ کیسے بچ سکتےہیں،چینلزکےبعد دوسراآپشن کون ساہے ۔۔۔یہ سب کچھ اس آرٹیکل میں موجود ہے
https://t.co/PV3koVZ4gF via @humsubcompk
مادی خواہشات اور شہرت کی خاطرشاطر تاجروں کے ہاتھوں بدن کی مٹی کی بے توقیری کی کہانیاں
ڈاکٹر عمر عادل نے جس فنکارانہ مہارت سے سماج کا سچ دکھایا ہے اس نے اُسے منٹو سے اگلی منزل عطا کردی ہے
عکس کی شائع کردہ جہانِ روشن ضرور پڑھئے
جہانِ روشن کی کھڑکی سے https://t.co/owwxVRLRP9
موسمیاتی تبدیلی نے ہم سے وہ رُت اورمعتدل موسم چھین لیا جوفردکو فطرت سے ہم آہنگ کر کےمہکنے کی کیفیت عطاکرتا ہے۰شدیدگرمی سردی کمروں میں مقیدجبکہ بہارآسمان کی چھت تلے کائنات کے وسیع صحن میں اٹھکیلیاں کرنے کی رُت
بہار رُت کومنانے کاجتن کریں
بہار رُت کی تلاش https://t.co/OM1aV9DJKL