Surat No 71 : سورة نوح - Ayat No 28
ترجمہ القرآن
اے میرے پروردگار! تو مجھے اور میرے ماں باپ اور جو ایمان کی حالت میں میرے گھر میں آئے اور تمام مومن مردوں اور عورتوں کو بخش دے اور کافروں کو سوائے بربادی کے اور کسی بات میں نہ بڑھا ۔
,
@TM__FLW
#چور_کو_ریلیف_نامنظور#Sialkot
#جعلی_حکومت_کی_توہین_عدالت
شکست کے جبڑوں سے فتح چھیننے کا ہنر ہر کسی کے بس کی بات نہیں،
یہ عمران احمد خان نیازی ہے، جو ہار کو بھی جیت میں بدلنا جانتا ہے۔
#قوم_کا_خیرخواہ_قید_میں_ہے
قوموں کی سوچ کا دھارا بدل دینے والے لوگ بہت ہی کم ہوتے ہیں لوگ اکثر ذاتی کامیابی حاصل کرتے ہیں مشہور ہوجاتے ہیں مگر وہ جو اپنی ذات کے لئے نہیں بلکہ اپنے پسماندہ طبقے کے لوگوں کی فلاح سوچیں قوم کے سوچنے کے انداز کو تبدیل کردیں وہ اصل فاتح ہوتے ہیں
تاریخ یاد رکھے گی کہ جب قوم کو سمت دکھانے والے کو قید کیا گیا، تب عوام خاموش نہیں بیٹھے۔ جو قوم کی غیرت کا سودا نہ کرے، اصل لیڈر وہی ہے۔ ہر ظلم کا حساب وقت خود لے گا۔
#قوم_کا_خیرخواہ_قید_میں_ہے
وطن سے محبت صرف ایک احساس نہیں، بلکہ رگوں میں دوڑتا ہوا وہ پاکیزہ جنون ہے جو انسان کو اپنی مٹی پر سب کچھ قربان کرنے کا حوصلہ دیتا ہے اور اس کی زندہ مثال عمران خان کی شکل میں ہمارے سامنے موجود ہے.
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد ❤️
تجھ سے ہے میری تمناؤں کی دنیا پرنور
عزم میرا ہے قوی، میرے ارادے ہیں غیور
میری ہستی میں انا ہے، میری مستی میں شعور
جان فزا میرا تخیل ہے تو شیریں ہے سخن
اے میرے پیارے وطن!!
#جناح_کا_جانشین_عمران_خان
عمران خان، بشریً بی بی، اعجاز چوہدری، محمودالرشید، شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، عمر چیمہ قیدو بند کی طویل صعوبت برداشت کرتے ہوئے اب صحت کے شدید مسائل کا شکار ہیں، کیا سیاسی انتقام کی کوئ حد نہیں رہ گئ؟ حکمرانوں سے پھر درخواست ہے آپ عوام کے سامنے تو جوابدہ نہیں خود کو اللہٰ کے سامنے بھی جوابدہ نہیں سمجھتے؟ مہربانی کریں اور سیا��ی قیدیوں کو ریلیف دیں، عدالتیں تو ہیں نہیں کہ ان سے کچھ امید ہو حکمرانوں کو ہی درخواست کی جا سکتی ہے کہ وہ اپنی ظالمانہ روش میں تبدیلی لائیں اور سیاسی اپوزیشن کے بارے میں رویہ تبدیل کریں !!
میں @IKRevive804 یہ کہنے میں کوئی جھجک نہیں رکھتی کہ قیادت نے عوامی اعتماد کو داؤ پر لگا دیا ہے، عمران خان کے نام پر سیاست کرنے والے آج خود کو بچا رہے ہیں، اگر اب بھی حتمی پلان نہ دیا گیا تو تاریخ انہیں بزدلی کی مثال بنائے گی۔
#نڈر_لیڈر_بزدل_قیادت@TeamPakPower