ہم نے 8 فروری کو ظلم کے ایوان ہلا دیے تھے، اب 5 اگست کو نیا باب رقم کرنا ہے!
یہ وقت ہے للکار کا، للکار جو 26 نومبر سے بھی بلند ہو!
کپتان نے آواز دی ہے، کیا ہم خاموش رہ سکتے ہیں؟
آؤعمران کے لیے
اپنی پہچان کے لیے
پیارے پاکستان کے لیے۔
#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
وقاص اور اسکا بھائی وقار دونوں اپنا آئینی حق استعمال کرتے ہوے ۹ مئی کوپُر امن احتجاج کے لیے نکلے، ایک کو ملٹری لے گئی اور ایک بھائی کوٹ لکھپت میں قیدہوگیا ، یہ متوازی سلوک کے بعد وقار تو ۸ ماہ کے بعد ضمانت پر رہا ہوگیا لیکن وقاص کو ملٹری کورٹ سے ۶ سال سزا! آج وقاص نے ہمت اور حوصلے کی مثال قائم کر دی! جیل سے خط میں کہتا ہے نظام کے آگے کبھی نہیں جھکوں گا! ۵ اگست کا پیغام عوام کے نام!
ہمارے سویلینز کو رہا کرو!
#releasemilitaryprisoners
آج کے ورکرز کنونشن اور ریلی میں بھرپور شرکت پر پاکستان تحریک انصاف @PTIofficial تحصیل اوکاڑہ کی قیادت، یوتھ انصاف لائرز فورم اور تمام جانثار کارکنان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
ان شاء اللہ 5 اگست کو اس سے بھی زیادہ جوش، جذبے اور طاقت کے ساتھ ہم نکلیں گے…
عمران خان @ImranKhanPTI کے لیے
پاکستان 🇵🇰 کے لیے
حقیقی آزادی کے لیے
ہم نکلیں گے، اور فتح ہمارا مقدر ہوگی! 🇵🇰✊🏻
اہل بہاولپور کل دوپہر 2 بجے فرید گیٹ 8 فروری کو بہاولپور کی عوام کے مینڈیٹ پر پڑے ڈاکے کے خلاف اپنا بھرپور پرامن احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے نکلیں..!!
#اصلاح_کی_آخری_وارننگ#خان_کی_پُکار_پر_لبیک
پنجاب پر نیم پاگل ٹک ٹاکرز کی حکومت سیاسی جلسے کے خلاف ہر حد پار کر رہی ہے۔ ۔ یہ خود اپنے سیاسی تابوت میں کیل ٹھونک رہے ہیں۔ کل یہ روئیں گے اور چپ کروانے والا کوئی نہ ہوگا۔
کراچی میں "چکن گونیا" وائرس پھیلا ہوا ہے۔ سب لوگ احتیاط کریں۔ میں بھی اس وائرس کا شکار ہوگیا ہوں۔ شدید بخار اور جسم درد میں مبتلا ہوں۔ اللہ سے شفاء کاملا کی دعا ہے۔
لاہور جلسے میں پھر بھی پہنچنا ہے انشاءاللہ۔
#جلسہ_تو_ہوگا
لاہور جلسہ گاہ کی طرف جانے والے تمام عمران خان صاحب کے چاہنے والوں سے گذارش ہے صبح جلسے گاہ کی طرف جو ورکر پیدل جاتا نظر آئے اسے ضرور اپنے گاڑی ،موٹرسائیکل جو بھی سواری ہو ان کو ضرور بٹھانا ،کئ کپتان کے بہادر ورکرز سواری نا ہونے کی وجہ سے پیدل بھی نکل پڑتے ہیں ان کا خیال ضرور کریں
#پنجاب_عمران_خان_کا
لاہور جلسے کیلئے جانے والے قافلے کسی بھی ایمرجنسی حالت میں دیے گئے نمبروں پہ رابطہ کر سکتے ہیں۔
1. صدر آئی ڈی ایف کے پی کے: ڈاکٹر نبی آفریدی
0344-8005956
2. ایڈیشنل جنرل سیکرٹری آئی ڈی ایف: ڈاکٹر زین
0332-9170439
3. ڈاکٹر یونس
0304-1553886
4. ڈاکٹر لیاقت
0346-9519406
انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخواہ لاہور جلسے میں اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے، نہ صرف ایمرجنسی ہیلتھ سروسز فراہم کرے گی بلکہ راستے میں آنے والے قافلوں کو بھی کسی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرے گی۔
ہمارے ڈاکٹرز خیبرپختونخوا کے قافلوں کے ہمراہ رہیں گے۔ جلسہ گاہ میں بھی ہماری ٹیم ایمرجنسی ہیلتھ سروسز فراہم کرنے کے لیے میڈیکل کیمپ میں موجود ہوگی۔
#LahoreJalsa
لاہور جلسہ ان جمہوریت اور آئین شکن لوگوں کو واضع پیغام ہوگا کہ اب پاکستانی قوم تمہاری اصلیت پہچان چکی ۔
اب آئین وقانون اور جمہوریت کی جنگ یہ قوم کپتان عمران خان کے سنگ لڑنے کو تیار ہوچکی
#lahorjalsa#پنجاب_عمران_خان_کا
لولا لنگڑا NOC دیا گیا اسکے باوجود راستے بند کیے جارہے ہیں سٹیج کاسامان اور کرسیاں تھانے لے گئے ہیں اگر یہ اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے تو ہمیں پھر پلان A پر عمل کرنا پڑیں گا۔
#LahoreJalsa
صدیق جان اگر آپ دس ہزار کے نوٹوں والی گڈی لے کر جاتے تو یقیننا ہیرو آپکی بات سنتا کبھی نوٹوں پہ تو کبھی آپ پہ نظر رکھتا آپکو جواب بھی دیتا مگر آپ ہیرو کے ہوٹل بنا مال جا پہنچے اس سے ہیرو خاصہ ناخوش اور بیزار ہے
آئندہ ہیرو کے انعامی زیرو کا خیال رکھیں تاکہ ہیرو بھی بنیادی اخلاقیات کا خیال رکھے مزید معلومات کیلیئے ہیرو اور حکیم لوہا پھاڑ کی ویڈیو بھی دیکھی جا سکتی
@SdqJaan
آپ نے ایک نیشنل ہیرو کو اغواہ کیا پھر اس کو کالر سے پکڑا، ایک عمر بھر کی رنجش دی ہم سب کو- اس فالس فلیگ آپریشن کی وجہ سے کتنے گھر اجڑ گئے، کچھ لوگ تو شاید اپنی آپ بیتی کبھی نہ بتائیں لیکن جو آجکل بتا رہے ہیں اس پر معافی آپ کی بنتی ہے، اس لیے #معافی_آپ_مانگیں
آپ نے ایک نیشنل ہیرو کو اغواہ کیا پھر اس کو کالر سے پکڑا، ایک عمر بھر کی رنجش دی ہم سب کو- اس فالس فلیگ آپریشن کی وجہ سے کتنے گھر اجڑ گئے، کچھ لوگ تو شاید اپنی آپ بیتی کبھی نہ بتائیں لیکن جو آجکل بتا رہے ہیں اس پر معافی آپ کی بنتی ہے، اس لیے نو_مئی_یوم_فسطائیت