خیبر پختونخوا کی اپائنٹمنٹ کمیٹی اور پورے سوات کی کابینہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
امید ہے آپ سب عوام راج کے نظریے، پیغام اور جدوجہد کو مزید مضبوط کریں گے اور سوات میں عوام راج کا ایسا مضبوط نظام قائم کریں گے جس کی مثال دی جائے۔
آپ سب کے لیے نیک خواہشات۔
عوام راج زندہ باد
تمام سیاسی وابستگی رکھنے والی تحریکوں، اور جماعتوں کو دعوت ہے کہ بروز اتوار رات 9 بجے ’’عوام کی آواز، عوام راج‘‘ X Space میں شرکت کریں۔
آئیں، نظریات سمجھیں، اپنا مؤقف پیش کریں، سوال کریں، اور تجاویز دیں۔
یہ ایک کھلا جمہوری مکالمہ ہوگا جہاں سب کو بات کرنے کا برابر موقع ملے گا۔

@RizwanF167 شاباش اور مبارکباد! 👏🇵🇰
عوام راج تحریک سوات کی ضلعی کابینہ کا پہلا اجلاس اور حلف برداری ایک مثبت اور حوصلہ افزا قدم ہے۔ تنظیم، اتحاد اور عوامی خدمت کا یہ سفر ان شاء اللہ کامیاب ہوگا۔
عوام راج تحریک پائندہ باد! ✊🇵🇰