Vice Chairma, Umerkot Municipal Committee;
Committed worker out, influencial investor facilitated.
What a party commitment & Appreciation..!!!
@BBhuttoZardari@AAliZardari
نفرت میری سیاست میں کہیں بھی نہیں مگر فاشزم کسی طور منظور نہیں۔
جماعت اسلامی کے فاشزم کو لغام دیا جائے۔۔
کراچی سمیت سندہ پہ پہلا حق سندھیوں کا ہے۔
کراچی سے سندھیوں کا دستبردار ہونا ناممکن ہے۔
کراچی:وزیر ثقافت و تعلیم سندھ @sardarshah1 کا کراچی آرٹس کاؤنسل منعقدہ “پندرھویں عالمی اردو کانفرنس” کے موقع پر اظہار خیال۔
سندھ ہمیشہ آرٹ اور کلا کی سرزمین رہی ہے۔
آرٹ، علم، ادب اور تخلیق ہی انسان کی اصل اساس ہے۔
ہم نے ادب کے سب گلدستوں کو اپنے ساتھ رکھا ہوا ہے۔
Mostly from rural Sindh thousands of students r admitted in University of Sindh & LUHMS Jamshoro. Rural Sindh is completely destroyed due to floods.Govt must announce complete fee waiver for current year as they are unable to pay their fee.
#FloodsInPakistan2022@agentjay2009
سندھی ڈاکو ھیں لیکن گنا بیچنے سارا پنجاب سندھ جانا چاھتا ھے..!!
سندھ جاھل ھۓ لیکن اس کے ھر ضلع میں کیڈٹ کالج ھۓ اور سندھ میں ایک گرلز کیڈٹ کالج بھی ھۓ..!!
سندھ وطن پرست نہیں لیکن قرار داد پاکستان سب سے پہلے سندھ اسمبلی نے پاس کی..!!