ایک بات تو کنفرم ہے
اس قوم کے لیے دوبارہ کوئی ڈاکٹر عبدالقدیر خان، ارشد شریف یا عمران خان نہیں بنے گا۔ یہ قوم ایسے مخلص اور بےلوث لوگوں کے قابل ہی نہیں ہے۔
6 ستمبر 2018 کا تاریخی خطاب 🚨
جی ایچ کیو میں کھڑے ہوکر اس نے کہا تھا کہ میرا جینا مرنا پاکستان ہے میں پاکستان کیساتھ اوپر بھی جاؤنگا اور نیچے بھی جاؤگا
پورا انٹرویو ہر فلیٹ فارم ہر جگہ نظر آنی چاہیے 🚨
یہ عمران خان کے بیٹوں کا پورا انٹرویو ہے جو ہم پر لازم ملزوم ہے کہ اس کو وائرل کرے اور عمران خان کے بیٹوں کی آواز بنے
@iqrarulhassan اقرار صاحب میرے لیڈر نے ہمیشہ یہی کہا ملک بھی میرا فوج بھی میری ۔کچھ لوگوں کے غلط فیصلوں سے مسئلہ ہو سکتا ھے پر اپنی فوج کو کبھی کمزور نہیں کر سکتے ۔چمچہ گیری میں آپکا کوئی جواب نہیں