@SauravK93049423 @abubakarSays_ @Aayush96117407@DennisCricket_ Han g padosi mulk k Wing commander ko chapparain bohat achi lga lete hn, us k liye hamain fauji boots ki bhi zaroorat nai hy...
Pleased to announce that registration for getting covid vaccine is now open for all citizens 65 and above. Just write down ur CNIC number and send message on 1166. Inshallah vaccinations for this age group will start in march
جس پیپلزپارٹی کی دلالی کر کر کے حامد میر صاحب نے ذلت کمائی،
اسی پیپلزپارٹی کے نیئر بخاری نے بھری کانفرنس اور تمام چینلز کی موجودگی میں حامد میر کو ذلیل کرکے رکھ دیا.
@sachin_rt When your own politicians divide you on the religious lines,create differences,hatred and treat it's citizens in inhuman way you can't run away from criticism. There's a huge difference between a Govt and a nation, people are questioning the Govt over the treatment of protestors
@siasatpk@_Mansoor_Ali عمران خان پاکستان کا واحد وزیراعظم ہے جس نے سیاست کو کبھی کریئر نہیں سمجھا اور اس وطنِ عزیز کو اقبال کے تصور کے مطابق حقیقی فلاحی ریاست بنانے کیلئے کوشاں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عوام وزیراعظم عمران خان پر بے پناہ اعتماد کرتی ہے
عمران خان نےسعودی لابی کی نہیں مانی
عمران خان فضل الرحمن کی نہیں مانتا
عمران خان نےمرحوم خادم رضوی کی نہیں مانی۔
عمران خان نے ایرانی لابی کی نہیں مانی۔
عمران خان نے ملحد لابی کی نہیں مانی۔
عمران خان کسی کا نہیں اس لیے سب کا ہے۔ عمران خان متحدمضبوط پاکستان کی انشورینس پالیسی ہے۔
چوبیس نیوز ویسے اپنی جھوٹی خبروں کی وجہ سے مشہور ہے، یہ انکا طرز صحافت کہہ لے، لیکن کم از کم سانحات کے وقت تو انکو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے ۔
@NasimZehra
"ہمارے ہزارہ کے شیعہ پاکستانیوں کو 1980 کی دہائی سے افغان جہاد کے بعد سے سنی شیعہ فساد کروا کر مارنا شروع کیا گیا، جس کی مجھے بےحد تکلیف ہے اور میں پرعزم ہوں کہ اپنی ہزارہ کمیونٹی کو تحفظ فراہم کرنےکیلئے کسی بھی حد تک جاؤں گا انشااللہ" - وزیراعظم عمران خان
واشنگٹن ڈی سی کی تازہ صورتحال۔۔۔واشنگٹن میں کرفیو نافذ۔۔۔پولیس نے کیپیٹل ہل عمارت کا کنٹرول سنبھال لیا۔ٹرمپ کی مظاہرین سے پرامن رہنے کی اپیل۔۔ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون جان سے ہاتھ دھوبیٹھی
#WashingtonDC#CapitolHill#DCProtests#DonaldTrump
https://t.co/oRGAatOhx5
سانحہ مچھ کے بارے میں مشتاق حسین کی ہلاکت کی جھوٹی خبر شئیر کر جارہی ہے۔
مشتاق حسین حیات ہیں، اور وہ لمز میں اپنی تعلیم مکمل کررہے ہیں
(Video by @adeeb_yousufzai )