ایسا لگتا ہے جیسے ملک الموت اس طیارے
پر سوار ہے اور ہر طرف موت رقص کر
رہی ہے کوئی میزائل طیارے کو چُھو نہیں
سکتا ماشاءاللہ محمد و آل محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم تمہارے محافظ ہوں ❣️
بھارت کاپہلا رافیل اس شیردل شاہین نے گرایا جس اکیلے نے لاہور کے محاذ پر سات بھارتی طیاروں کو انگیج کیا ہوا تھا، ڈرون اس کے علاوہ تھے، اعتماد کا یہ لیول تھا کہ جیسے ہی اس نے رافیل پرفائر کیا تو ساتھ ہی اس کی آواز گونجی، یہ میری ماں کے نام۔ ،،،،،،،،،،جہاز کی اندرونی ساونڈ آج بیاسی ممالک کے دفاعی اتاشیوں کو جی ایچ کیو بلا کر سنائی گئی تو انہوں نے اس پائلٹ سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا تو انہیں بتایا گیا کہ وہ شہزادہ ابھی بھی فضاوں میں ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایہہ پتر ہٹان تے نئیں وکدے
کچھ بھی کردو
وطن میراہے
میرےآباؤاجداد و اجدادکاہے
کچھ بھی کردو
دھرتی میری ہے
مٹی میری ہے
نسل درنسل درنسل تم نہیں
ہم مدفون ہیں اس میں
ہزارہابرس سے
خدا
اسکےسینےمیں
بیج بورہاہےہمارا
ہزارہابرس
اسکی چھاتی سےہم ہی اگتےرہیں گے
کچھ بھی کردو
دھرتی کی کوکھ ہماری ہے
ماں تمہاری نہیں
ہماری ہے
MAtif issue was not of MinorityRights
He is QADIANI but doesn’t consider himself asMinority.He considers himself as Muslim but Doesn’t believe in Finality of Prophet Muhammad(PBUH) which is a MUST for a Muslim & thus He Rejects Constitution as well & so is very rightly Removed.