جیسے بھی ہو سب اسلام آباد پہنچیں، یہ سیاست نہیں جہاد ہے، اب یہ فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ کیا آپ نے خاموشی رہ کر ظلم برداشت کرنا ہے یا اس کے خلاف پر امن احتجاج کرنا ہے!
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
9 مئی وطن کی آزادی اور جمہوریت کا دفاع کرتے ہوئے جان قربان کرنے والے شہیدوں کو سلام اللّٰہ پاک جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین🤲
#ہمیں_خان_باحفاظت_چاہیے
کیا آج بھی پاک��تان میں مقبول ترین جماعت تحریک انصاف ہی ہے یا اب کوئی اور ہے ؟
اس سروے کے نتیجے سے " نامعلوم " کو پتا چلنا چاہیے کہ مقبول جماعت کونسی ہے ؟؟
#ہمیں_خان_باحفاظت_چاہیے