یہ کیسا جمہوری نظام ہے جس میں ڈی جی آئی ایس پی آر اپنے پریس بریفنگ میں میڈیا کو ایک صوبے اور ایک پارٹی کے لیڈرشپ کی تصویریں اور تقریریں دکھارہا ہے اور ان کیخلاف سیاسی گفتگو کرتا ہے اور دھمکیاں دیتا ہے؟؟؟
یہ کس قانون کے تحت ہورہا ہے؟؟کس حلف کے تحت ہورہا ہے؟؟؟
یہ نہ جمہوری نظام ہے اور نہ ہی ہائیبرڈ نظام،یہ مارشل لاء ہے۔اب کسی کو کوئی مغالطہ نہیں ہونا چاہئے،
آج کی پریس کانفرنس افسوسناک تھی
What makes the enemy first request a ceasefire during [12-Day] war with the Iranian nation, then send messages saying he doesn't want to fight us? Of course, the malicious enemy is a deceiving liar & we don’t trust them. But what causes this is the power of the Iranian nation.
@ZaidZamanHamid بڑھوے ہیرا منڈی سے اٹھ کر ادھر رعب جما رہا ہے کشمیر تیرے پیو دا نہیں کشمیر کشمیریوں کا ہے اور اس کا فیصلہ کشمیری کریں گے واہگہ پہ ہولی اور کشمیر میں گولی بند کرو یہ ڈرامے ایڈا تو آیا کشمیر دا ٹھیکدار 😡
"کائنات میں اگر کوئی شخص یہ دعویٰ کر سکتا ہے کہ اس نے منصفانہ طور پر ایمانداری سے حکومت کی ہے تو وہ صرف محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ذاتِ مبارکہ ہے"
سر باسورتھ سمتھ
ماہِ رمضان المبارک میں نمازِ جمعہ کے دوران مسجدِ اقصیٰ پر قابض اسرائیلی فوجیوں کےحملےکی شدید مذمت کرتا ہوں۔ مسجدِ اقصیٰ اہلِ اسلام کیلئے تیسرا مقدس ترین مقام ہے اور آج دنیا بھر کے مسلمان (اس حملے کا) درد اپنے سینوں میں محسوس کرتے ہیں۔
https://t.co/N6uFZfMYaY
اللہ اکبر
انتہا پسند جتھوں کے سامنے بنتِ اسلام کا "نعرۂ تکبیر"
جرأت و استقامت کا استعارہ ہی نہیں امت کیلئے نہضت و قیام کی عملی دعوت بھی ہے
یہ کلی بھی اس گُلستانِ خزاں منظر میں تھی
ایسی چنگاری بھی یا رب، اپنی خاکستر میں تھی!