@MaryamNSharif یہ لاہور مناواں ہے
میڈم،دو سڑکوں کی صفائی کی تصاویر دکھا کر اصل صورتحال کو چھپایا تو نہیں جاسکتا جیسے مناواں میں سیاسی اثر رسوخ اور عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کےلئے 4 گلیاں بنا دی گئیں، باقی گلیوں کہ حالات یہ ہیں کہ لوگ گر کر زخمی ہورہے ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں
@Marriyum_A یہ لاہور مناواں ہے،
خودپیسے لگاکر گلی بنائی تھی تقریباً ڈیڑھ سال پہلے ترقیاتی کام کے نام پر کھنڈر بنا کر حکومت غائب ہے گیس کے پائپ ٹوٹےہیں برسات میں لوڈ گر کر زخمی ہورہے ہیں، 18 مرتبہ شکایت کی صرف نوٹس کرنے سے آگے کچھ نہیں ہوا، اداروں کے سامنے عوام بے بس ہیں
@CMComplaintCell
@MaryamNSharif یہ لاہور مناواں ہے،
خودپیسے لگاکر گلی بنائی تھی تقریباً ڈیڑھ سال پہلے ترقیاتی کام کے نام پر کھنڈر بنا کر حکومت غائب ہے گیس کے پائپ ٹوٹےہیں برسات میں لوڈ گر کر زخمی ہورہے ہیں، 18 مرتبہ شکایت کی صرف نوٹس کرنے سے آگے کچھ نہیں ہوا، اداروں کے سامنے عوام بے بس ہیں
@CMComplaintCell
Près de vingt ans se sont écoulés depuis la dernière visite d’un ministre canadien des Affaires étrangères au Pakistan. Depuis, nos échanges commerciaux se sont intensifiés, les intérêts économiques du Canada se sont élargis et de nouvelles occasions de collaboration ont vu le jour, tant en matière de sécurité régionale que de croissance économique.
Au Haut-commissariat du Canada à Islamabad, j’ai planté un arbre commémoratif pour souligner ce nouvel élan dans notre relation et l’ambition grandissante qui la porte. J’ai également eu l’occasion de remercier le personnel canadien et les employés recrutés sur place, dont le dévouement et l’expertise font progresser chaque jour les intérêts du Canada au Pakistan.
@MaryamNSharif یہ لاہور مناواں ہے، ہماری گلی ڈیڑھ سال پہلے بالکل ٹھیک تھی ، خود پیسے لگا کر بنائی تھی پھر ترقیاتی کام شروع ہوئے گلی کھنڈر بناکر حکومت بھاگ گئی ہے، گیس کے پائپ تک توڑ گئے ہیں 16 مرتبہ سی ایم کمپلینٹ سیل @CMComplaintCell پر شکایت کی ہے فیز ون ٹو تھری کی بتی کے پیچھے لگا دیا ہے
@SPAL_1139@BIT0420@CMComplaintCell Not resolved Sir,
شکایت تو میں نے اپنے گھر کے سامنے بنے "جوہڑ" کی تھی اور مٹی پچھلے چوک پر ڈال گئے جہاں ضرورت ہی نہیں تھی، 15 مرتبہ شکایت کی ہے تو یہ صورتحال ہے
@SPAL_1139@CMComplaintCell@BIT0420 آپ کا تو مسئلہ ہی نہیں، سڑک کی تعمیر کا معاملہ ہے ،آپ عملہ بھیج کر شکایت کو بے اثر نہ کریں، سڑک کی تعمیر ہونے دیں، شکریہ
@CMComplaintCell@BIT0420 مناواں لاہور میں باب العلم اسکول کے سامنے والی گلی ہے
03214072838
بٹو کو گوہ بناکر 16ویں بار نمبر اور پتا شیئر کردیا ہے
@BIT0420
@mbilalghauri ہم نے دیکھا ہے مشرف کے جانے کے بعد جب سے جمہوریت آئی ہے عوام کا بھٹہ ہی بیٹھتا جارہا ہے، آپ کو سسٹم میں چند تبدیلیوں پر تجزیہ درکار ہے، ادھر عوام سسٹم سے ہی بیزار ہیں
@CMComplaintCell@SohaibBherthMPA@MaryamNSharif@NAofPakistan@AyazSadiq122 میڈم!وزیراعلی صاحبہ
مناواں میں میرے سامنے والی گلی مکمل بن چکی
ہماری گلی کو "LDP Phase 3" کا کہہ کر 1.5 سال سےکھنڈر بنادیا
9 ماہ سے بند کر دیاگیا، اگردونوں گلیاں ایک ساتھ کھدی تھیں تو
ایک کو فنڈ مل گیا، دوسری کوکیوں نہیں؟کیا یہ ووٹ کی بنیاد پر ترقی ہے؟ کیایہ امتیازی سلوک نہیں؟
@CMComplaintCell@SohaibBherthMPA@MaryamNSharif ایازصادق صاحب6ماہ میں سڑکیں بنانےکاوعدہ ہوئے3 سال گزر گئے، کم از کم جو گلیاں بنی ہوئی تھیں ان کو تو نا کھنڈر بناتے، لوگوں نے اپنے خون پسینے کی کمائی سے خود سڑک بنوائی تھی، اب حالت یہ ہے کہ گلی میں پانی اور تعفن پھیلاہے، آئندہ ووٹ کس وعدے پر لینا ہے
@NAofPakistan@AyazSadiq122
@CMComplaintCell@SohaibBherthMPA@MaryamNSharif sir, Dispensary Street Broken 1.5 yrs ago for Phase 3 but no work started. Sewage pipes laid, gas pipes damaged, road https://t.co/EERlKvxpb6 vehicle can enter. Sick, elderly & kids suffering.
Some streets done, some left. Please do urgent temporary repair. Thanks 🙏🏽
@SPAL_1139 سر!ان ملازمین کی تربیت بھی کریں۔واہگہ ٹاؤن کا عملہ تو انتہائی بیہودہ ہے، ان بےشرموں کی وجہ سےخواتین گھروں میں بھی محفوظ نہیں،لوگوں کوگھروں کےباہرکیمرے نصب کرناپڑرہےہیں اگرکوئی پلیٹ ہے توبتایاجائےشکایت درج کرانی ہے
@MaryamNSharif@SaniaaAshiq@DGSuthraPunjab@SuthraPunjabPK
گھکھڑ وزیرآباد میں دو دہائیوں سے غیر فعال عمارت کو جدید اسلامک اینڈ ای لائبریری میں تبدیل کر دیا گیا
5 ہزار سے زائد کتابیں وائی فائی قرآنِ مجید کے مطالعہ و تلاوت کے خصوصی گوشے اور ڈیجیٹل لائبریری پورٹل کے ذریعے عوام کو جدید علمی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں
وزیرآباد کے پارکوں میں QR کوڈز کی تنصیب سے شہری کسی بھی وقت اپنے موبائل فون کے ذریعے اس علمی خزانے تک رسائی حاصل کر سکیں گے
@MaryamNSharif میڈم،پآپکی کاوشیں قابل تحسین ہیں،بہت سی گلیاں بن گئیں
لیکن لاہور مناواں 1.5 سال سے کھنڈر بناہے،سیوریج ڈال کرکام ادھوراچھوڑدیا
اب یہاں ایمبولینس تک نہیں آسکتی
اگرباقی لاہورکی گلیاں بن سکتی ہیں توہماری بھی سن لیں
عارضی سطح ہموارکروا دیں تاکہ لوگوں کوریلیف ملےشکریہ
@Marriyum_A
@MaryamNSharif میڈم یہ لاہور مناواں کی گلیاں ڈیڑھ سال سے زیر تعمیر ہیں کام روک دیا گیا ہے، گیس پائپ ٹوٹے پڑے ہیں سال سے گیس سے محروم کردیا گیا، پورا علاقہ مصیب میں مبتلا ہے، اس کا نوٹس لیں