آخر کب تک ہمارے لوگوں کو پرائی جنگوں کا ایندھن بننا ہوگا ؟ آخر کب ان ڈالری جنگوں سے ہمیں چھٹکارا حاصل ہو گا ؟
آخر پختونوں کو کس حال میں زندہ رهنے دیا جاۓ گا ؟
مدثر ایک گردے پر زندگی گزار رہا ہے۔ اس نے اپنا دوسرا گردہ اپنے بھائی کو عطیہ کر دیا تھا۔
ایک گردے پر زندگی گزارنے والے انسان کو مسلسل طبی نگرانی، ماہر ڈاکٹر سے باقاعدہ چیک اپ اور خاص خوراک کی ضرورت ہوتی ہے۔ مگر افسوس کہ اس غیر قانونی قید میں مدثر کو نہ مناسب طبی سہولیات میسر ہیں، نہ ضروری معائنہ اور نہ ہی وہ خوراک جو اس کی صحت کے لیے ضروری ہے۔ وہ اس حالت میں بھی پچھلے تین سال سے قید ہے کیونکہ اس کو اپنی سزا کے خلاف اپیل کا حق نہیں۔
7 مئی 2025 کو سپریم کورٹ کی آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں کو برقرار رکھتے ہوئے حکومت کو ہدایت دی تھی کہ 45 دن کے اندر پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم کی جائے تاکہ سویلینز کو ہائیکورٹس میں اپیل کا حق دیا جا سکے۔
لیکن ایک سال گزر جانے کے باوجود نہ کوئی ترمیم کی گئی، نہ اپیل کا حق دیا گیا اور نہ ہی انصاف کے وہ تقاضے پورے کیے گئے جن کا وعدہ کیا گیا تھا۔ آج بھی متعدد خاندان انصاف کے منتظر ہیں۔
#ہمیں_اپیل_کا_حق_دو
#خاموش_صدائیں
#khamosh_sadayen
سہیل آفریدی سے کچھ معصومانہ اختلاف
آپ کے پاس موقع تھا کہ آپ حکومت سے عمران خان کی رہائی لیتے ہیں آپ نے حکومت سے کیوں کچھ نہیں لیا ؟
اپ کے پاس عمران خان کی رہائی کے لیے کیا پلان ہے ؟
عمران خان کی بہنیں اکیلی اڈیالہ کے باہر بیٹھی ہوتی ہیں آپ اڈیالہ کیوں نہیں اتے اور وہاں پر آہ کے کیوں نہیں بیٹ تھے ؟
محمود خان اچکزی کو آپ نے احتجاج کے لیے کہا اور محمود خان اچکزی ناراض ہو گئے لیکن یہ بات آپ نے میڈیا پہ آہ کے کیوں نہیں بتائی ؟
عمران خان کو جھوٹے مقدمات میں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو گئے۔ انہیں وکلا، ڈاکٹرز اور فیملی تک رسائی نہیں ہے۔ قید تنہائی میں 24 گھنٹے چھوٹے سیل میں بند رکھ کر اذیت دی جاتی ہے۔ انہیں توڑنے کے لیے ان کی اہلیہ کو بھی جیل میں مشکلات کا شکار کیا جا رہا ہے، جن کی آنکھ کی سرجری ہوئی ہے۔ عاصم منیر اتنا خوفزدہ ہے کہ عمران خان کے بیٹوں کو ویزا بھی جاری نہیں ہونے دیتا۔ قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
بھائی موسی ورک کے لیے اواز اٹھائیں لوگوں کی تکلیفوں کو نارملائز نا کریں ۔۔۔ایک مہینے سے وہ غائب ہیں اپ سب سے درخواست ہے کہ ان کے لیے اواز اٹھاتے رہیں ۔۔۔ہم ایک فیملی کی طرح ہیں اور فیملی دکھ درد میں اپنوں کو تنہا نہیں چھوڑتی
@MusaNV18#ReleaseMusaVirk
Australian actor Harry Cook breaks down in tears watching a 10 year old boy being torn from his family and later murdered by Israeli forces.
Every single time these clips surface, the tears come unashamed. After 18 months of this nightmare unfolding since October 7th, 2023, I’m strangely grateful: my humanity and conscience remain, and I feel just raw, functioning outrage.
You know right from wrong when you see it.
This is indubitably wrong on a level that does not break, bend, nor forgive. Never forget your humanity.
#palesti̇ne
اسرائیل میں قید 11000 فلسطینیوں کو 90 دن میں پھانسی دینے کا بل پاس ہونے پر پاکستان اور عرب حکمران گونگے ہو گئے ۔ جماعت اسلامی ' فضل الرحمان سمیت مذہبی علمبرداروں کی زبانوں کو لقوہ مار گیا
اس پر بھارتی اینکر روبیکا لیاقت نے وہ بولا کہ دل چیر کر رکھ دیا
ڈوب مرو بے شرمو
جو بندہ کہتا ہے ہمارے پاس لائحہ عمل نہیں، وہ عمران خان صاحب کے پرانے بیانات اٹھا کر دیکھ لے۔ ایسے حالات کے لیے عمران خان نے پہلے سے بتا دیا تھا کہ آپ لوگوں نے یہ کرنا ہے، ہم تو وہی کریں گے جو عمران خان نے کہا۔
عمران خان کی آنکھ کی بینائی 85 فیصد ضائع ہو چکی ہے۔ ان کی صحت کے حوالے سے تشویشناک باتیں سامنے آ رہی ہیں۔ ایسے حالات میں تاخیر کرنے کو میں جرم سمجھتا ہوں۔ یہ وقت ضائع کرنے کا نہیں، عملاً کچھ کر دکھانے کا وقت ہے۔
خرم ذیشان
سرکاری دفاتر میں سائل کو سزا کے طور پر کھڑا کردیا
اوپر سے ڈھٹائی دیکھو ہنس رہا ہے
کیا سرکاری دفاتر عوام کو سزائیں دینے کے لئیے بنائے گئے ہیں جہاں عوام کے حال پر ہنسا جائے