خود کو جینے کی تسلی میں بہانے نہیں دیتا
اب تیری یاد بھی آئے تو میں آنے نہیں دیتا🥀
غم سے کہتا ہوں کہ آو تمہیں جانے نہیں دونگا
اور وہ آجائے تو پھر میں اس کو جانے نہیں دیتا🥀
میں بھی زخموں کی نمائش میں کھڑا ہوں لیکن
روح کے زخم کوئی مجھ کو دکھانے نہیں دیتا🥀