Keep the people trapped in the struggle for daily bread and they will never question your power, your theft, or your conspiracies.
اگر لوگ روزی، بل، علاج، قرض یا نوکری کے پیچھے دوڑتے رہیں تو وہ نہ حق مانگیں گے نہ نظام بدلنے کی ہمت کریں گے۔
انہیں مصروف کر دو کہ وہ زندہ رہنے کو
😂Reasons behind changing the venue of MoU signing between Iran and USA from Pakistan to Geneva.
because the following documens were missing from the submitted file:
#IslamabadMoU#islamabadmou
Islamabad Memorandum
@TararAttaullah سر! آپکے کومنٹ سیکشن میں تقریباً 111 کومنٹس ہیں، 111 کومنٹس میں سے صرف دو لوگوں نے (جو کہ آپکی سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ ہیں) آپکا ہیش ٹیگ استعمال کیا ہے، پلیز تھوڑی فرصت نکال کر ایک بار کومنٹس دیکھ لیجیے 😢
@TararAttaullah
@Marriyum_A میڈم آپکے پاس پانچ وزارتیں ہیں ماشاءاللہ۔۔۔
ٹائم تو بہت کم ہوگا کومنٹس پڑھنے کا لیکن کومنٹ سیکشن میں تقریباً 148 کومنٹس ہیں، کسی سنگل پرسن نے آپکا ہیش ٹیگ استعمال نہیں کیا۔
پلیز فرصت نکال کر ایک بار کومنٹس دیکھ لیجیے 😢
@Marriyum_A
@AzmaBokhariPMLN میڈم آپکے کومنٹ سیکشن میں تقریباً 220 کومنٹس ہیں، کسی سنگل پرسن نے آپکا ہیش ٹیگ استعمال نہیں کیا، پلیز فرصت نکال کر ایک بار کومنٹس دیکھ لیں 😢
@AzmaBokhariPMLN
@naziagoraya میں فرسٹ ٹائم جب اپنا بلڈ گروپ چیک کروانے کیلئے گیا تھا ہاسپٹل، ڈاکٹر نے پوچھا کیوں چیک کروانا؟ میں بولا سر ڈونیٹ کرنا ہے، ہی سیڈ آپ کو تو خود ضرورت ہے 🙃
یو اے ای کے نکلنے کے بعد پاکستان کی اوپیک میں شمولیت کی درخواست ۔
اوپیک منتظمین : آپ لوگ کہاں سے تیل نکالتے ہیں؟
پاکستان : عوام سے
عوام : 👇
#Pakistán#pakistantakinglead#OPEC#UAE
اگر حکومت عوام کو روز جوتے مارنے کا قانون لے آے اور ہر شہری کو صبح یا شام کی شفٹ میں جوتے مارنے کا انتظام ہو تو یہ عوام صبح کی شفٹ میں جوتے کھانے کے لئے آپس میں لڑے گی تاکہ شام کو سکون سے سو سکے...
#SolarSystem
ملک کی ابادی کا چوتھا حصہ محکمہ تعلیم سے وابستہ ہے۔ پرائیوٹ سکول ، گورنمنٹ سکول ، کالجز یونیورسٹیز اور بہت کچھ۔
بچے اور پھر ان کے استاد۔
اس چوتھے حصے کو اگنور کرکے آپ ملک میں امن نہیں لا سکتے۔
جرائم پیشہ افراد کی بستیوں میں سکول بنائیں۔ ان کی نسلیں جرم سے ہٹ جائیں گی
@naziagoraya اصل بچت تو تب ہو گی جب سرکاری محکموں کی سیٹیں ختم کرنے کے ساتھ ساتھ قومی و صوبائی اسمبلی ، سینٹ اور افسر شاہی کی بڑی بڑی بے مہار سیٹیں ختم کی جائیں گی ۔