میں گھر میں اپنی بچیوں کے ساتھ جاۓ نماز پر نماز پڑھ رہی تھی انہوں نے آ کے میری نماز توڑ دی اور ان کے ساتھ کوئی لیڈی پولیس بھی نہیں تھی۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کو بھولنا مت کیونکہ آج ایک بار پھر سے انہیں 10 سال سزا سنائی گئی 💔
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔
خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا اس پر سوشل میڈیا زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
“ہم عمران خان کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتے، ہم بہنیں تو نہیں چھوڑیں گی، عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے اس پر ہمارا احتجاج کرنا ضروری ہے، عمران خان کا علاج اور ان کی قیدتنہائی کے خاتمے کی ڈیمانڈ ہم فروری سے کررہے ہیں، ہم ایک آئینی اور قانونی چیز مانگ رہے ہیں، یہ عمران خان کا حق ہے کہ ان کا علاج ان کی مرضی کے ڈاکٹرز سے ہو، قید تنہائی کا خاتمہ ہو۔۔”
- @Aleema_KhanPK
#FreeImranKhan
ہم نے خان صاحب سے کہا کہ آپ کا وزن کم ہوا ہے، تو خان صاحب نے کہا 22 گھنٹے ہلنے نہیں دیتے ہیں تو وزن تو کم ہوگا۔
یہ ویڈیو سب سن لیں آپ کے لیڈر کو جیل میں کچھ اس طرح ٹارچر کیا جا رہا ہے 💔
کیانی عمران خان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بھی نہیں دیکھ سکتے، کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔
جب ان کو ڈر لگتا ہے کہ ماحول گرم ہو رہا ہے تو اس کو ٹھنڈا کرنے کے لیے یہ باتیں شروع ہو جاتی ہیں کہ ڈیلیں ہو رہی ہیں
علیمہ خان آن فائر 🔥
جب آرمی کے میس، گولف کلبز اتنے عالیشان اور شاندار ہیں تو پھر عید کے پیغامات یہاں سے بھی جاری ہونے چاہیں یہ صرف باڈرز پر کھڑے سپاہیوں سے کیوں جاری کروائے جاتے ہیں ؟؟
آخر دنیا کو بھی پتہ چلنا چاہیے ایک مقروض ملک کی فوج اپنی عوام سے کتنی محبت کرتی ہے ۔
حکومت بس مالکان کو پابند کرے کہ بس کے اندر ویڈیو بنانے پر پابندی لگائی جائے ۔ کیوں کہ لوگ فیملیز کیساتھ سفر کرتے ہیں اور یہ لیچڑ قسم کے لوگ اپنے گھر کی تربیت دکھاجاتے ہیں ۔ اور پنجاب پولیس کو بھی اس نوجوان کیلئے اپنی اصل پرفارمنس سامنے لانے کی ضرورت ہے
مجھے پتہ ہے آپ سب کو اندھیرا نظر آتا ہے، لیکن مجھے نہیں انہیں عمران خان سے بات کرنی پڑے گی، اور عمران خان دوبارہ وزیر اعظم بنیں گے، ان شاءاللہ
ڈاکٹر شہباز گل
All the news circulating on social media that a former Army Chief met Imran Khan in Adiala Jail are fake.
We have checked with Barrister Gohar and he has also confirmed that this is totally fake!
It is disinformation especially spread to distract from the fact that Imran Khan is being tortured through total isolation.
A distraction from the fact that:
1) He is not allowed proper treatment for his eye in a proper hospital.
2) He has not been allowed to speak to his sons.
3) He has not been allowed books for the past 6 months.
4) He has no television
5) He has not been allowed contact with anyone from the outside world in the past 6 months, except two visits by his lawyer on the orders of the court.
There is a full bench court order that allows for at least 18 people to visit him every week. 6 family members and 6 lawyers on Tuesdays, and 6 party members on Thursdays.
All above are Imran Khan’s lawful rights, under Pakistan’s laws and the International laws.
“اڈیالہ کی دیواروں کے پیچھے عمران خان قید…”
“قوم کب انصاف اور آزادی کیلئے کھڑی ہوگی؟”
“برابری کا پاکستان… یا ظلم کا نظام؟”
“جو قومیں نہیں اٹھتیں… تاریخ انہیں مٹا دیتی ہے!
میڈیکل چیک اپ بھولنا مت 🚨
مجھے عمران خان نے خود بتایا کہ پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز نے ان کو کہا ہے کہ آپ کی آنکھ کی بینائی صرف 15 فیصد رہ گئی ہے۔
عمران خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا، سوشل میڈیا اس پر ساری دنیا میں آواز اٹھائیں
سبی کاظمی نے خود کو 50 ڈگری ٹمپریچر گرمی میں ایک کمرے میں بند کر کے پاکستانیوں کو بتایا کہ ایسے عمران خان اڈیالہ جیل میں آپ کی آزادی کیلئے بیٹھا ہوا ۔۔۔۔۔۔