اب یہ بات تمام گریڈ آفیسر پر سرِعام لاگو ہوگی؟
"میرے ٹیکس کے پیسوں سے آپ یہ یونیفارم پہن کر کھڑے ہوئے ہیں یہاں پر۔ آپ کو یہ حق کس نے دیا کہ آپ یونیفارم پہن کر پولیٹیکل کمنٹ کریں"
اس کا حال بھی جواد اخمد جیسا ھوگا @iqrarulhassan بھائی بات تو اتنی بڑی نہیں تھی جواد اخمد کو کیا ھوا یا جواد اخمد جیسا بننا نہیں ہے اور اگر جواد اخمد عمران خان سے اچھا ہے تو اپ کو کیوں برا لگا کیا جواد احمد کوئی گھالی کام ہے @jawadahmadone جواد بھائی یہ اپ کو چونا لگا رہا ہے یہ
الله کی شان وه بھی تسبیح لیکر بیٹھا ہے جو کہتا ہے ہماری سانس امریکہ چلا رہا ہے... خواجہ صاحب اس پر پڑھ کیا رہے ہیں حضور? یا امریکہ مدد یا جرنیلا مدد یا نقاب پوشا مدد? 😇👀🥷🧟🦹🙏🇵🇰
#پٹواریوں_کا_لیڈر_گوبر_شریف#شرم_ان_بغیرتوں_کو_آتی_نہیں
🚨🚨"میری آنکھوں پر کپڑا باندھ دیا، مجھے پولیس لائن کے لان میں ڈیڑھ گھنٹہ پھراتے رہے، پھر مجھے ایک گھر لے گئے، وہاں نقاب پوش بیٹھے تھے، ڈی آئی جی کو میں پہچان گیا، اُس نے نائن ایم ایم کی پسٹل نکالی اور کہا کہ پولیس کسٹڈی سے جو بھاگ جاتا ہے اسے گولی مار دیتے ہیں-" شیر افضل خان مروت
اور یہ ہے ہماری پولیس کا رویہ ہمارے معزز قومی اسمبلی کے ممبر اور سپریم کورٹ کے بیرسٹر کے ساتھ! تو یہ عام عوام کے ساتھ کیا کرتے ہوں گے؟
شرم ان کو اتی نہیں مگر!