سب سے بڑا مزاق یہ ہے کے ۲۰۱۷ میں نواز شریف کی نااہلی کے بعد ملک ۵ سال میں نیچےگر گیا۔ ان ۵ سالوں میں نون لیگ نے ۳۶ ماہ حکومت کی۔ شاہد خاقان عباسی اور شہباز شریف وزیر اعظم رہے اور تباہی پھیری ۔ تحریک انصاف کی حکومت کو برا تو کہیں گے لیکن اپنی حکومتوں کے بارے میں کیا خیال ہے