Me with IMMI on long drive playing bewafa, while he telling me about bewafa mf who left him at his worst
It's Not Over Until You Win👑
@ImranKhanPTI#Skipper❤️
اڈیالہ میں بند آزاد عمران نے کہا تھا کہ میرے پاس اللہ کے فضل و کرم سے وقت ہی وقت ہے ان کے پاس وقت ختم ہو رہا ہے دلچسپ بات یہ ہے کہ ہم یہ ہوتا دیکھ رہے ہیں
میر جعفر کمزور ہوتا جارہا ہے, کیونکہ وہ ڈالر ڈیلیور کرنے میں ناکام ہو گیا ہے ۔ پاکستان کی فوج ڈالروں کی سپلائی پر چلتی ہے ۔ آگر کوئی بھی آرمی چیف ڈالرز لانے میں ناکام ہو جائے, تو اس کو اندر سے سپورٹ ختم ہو جاتی ہے ۔ اور آہستہ آہستہ اس کو گھر بھیج دیا جاتا ہے, یہ فوج کے اندر کا آٹومیٹک میکانزم ہے ۔ وقار ملک🔥
🚨🚨🚨میرےلیےبڑی مشکل ہوتی ہے کہ پیسہ کہاں لگاؤں،ہیلتھ پہ لگاؤں تو ایجوکیشن اگنور ہوتی ہے،ایجوکیشن کا سوچا تو سڑکیں نہیں بن سکتی،اگر سڑکوں پر پیسہ لگانے کا سوچا تو یونیورسٹیاں اگنور ہوتی ہیں ۔۔۔۔پھر۔۔۔۔سوچ سوچ کر فیصلہ کیا کہ سب جائیں بھاڑ میں۔۔۔۔۔۔
🚨🚨اور جہاز خرید لیا🔥🔥🔥
عاصم منیر کی گرفت ڈھیلی پڑتی جارہی ہے اور اس کا ثبوت مندرجہ ذیل اشارے ہیں:
فضل الرحمان کا براہ راست فوج پر سخت تنقید شروع کرنا۔
عاصم منیر کو گھیر گھار کر نئے صوبوں والے معاملے میں پھنسانا۔
فوج کے اندر حالیہ دنوں میں ہونے والی ترقیاں، تبادلے اور تنزلیاں۔
بلاول کا اچانک انقلابی بننے کی ناکام کوشش کرنا۔
خلیجی ممالک اور امریکہ کی طرف سے یکایک گرمجوشی کی بجائے سردمہری کا تاثر ملنا۔
فوج کے اندر سے تبدیلی کے دو طریقے ہیں:
فوری تبدیلی، جس کی مثال جنرل ضیا اور جنرل آصف نوز کی حادثاتی اموات ہیں۔
تدریجی عمل کے ذریعے تبدیلی، جس کی مثال ایوب خان اور جنرل مشرف ہیں جن کے خلاف نیچے سے تحریک اٹھی جو کہ ان کے استعفی پر ختم ہوئی۔
عاصم منیر کے معاملے میں ہوسکتا ہے کہ ایک یکسر نئی روایت قائم کی جائے۔
بہرحال کچھ بھی ہو، عاصم منیر اپنی مدت پوری نہیں کرپائے گا!!!
Pakistan last 4 years economic growth is around 2% which is lower than our population growth of 2.5%. So we are having negative growth of -0.5% on average for last 4 years. This is called RECESSION not STABILISATION
Only 3 kinds of people hate Imran Khan:
-The entitled beneficiaries of the system they don’t want changed.
-Generational Patwari slaves, trained to lick boots like monkeys.
-And sickly obsessed cockroaches suffering from Bugz-e-Imran, bitter about never being fancied by him.
گرفتاری اس کو کہتے ہیں
مرشد میں نے تو زندگی میں ایسی گرفتاری کبھی نہیں دیکھی کہ آئی جی آپکو گرفتار کرنے آئے، لیکن آپ کو بولے کہ جاؤ پہلے تھوڑی سی تقریر کرلو اور لوگوں کو مسکرا کر بتاؤ میں گرفتار ہونے والا ہوں۔!!