یہ ویڈیو ڈیرہ اسماعیل خان کی بتائی جارہی ہے ۔۔۔ اس جنگلی جانور ایک منٹ کیلیے کھلا نہیں چھوڑنا چاہئیے اسے فوری سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہیے https://t.co/BQcfwHBATo
⚠️Sensitive Content ⚠️
🚨 BREAKING: Palestinian child sustained a severe leg injury after an Israeli strike targeted them while they were collecting water for their family in Gaza. His brother was killed in the same attack.
कुछ लोग एक महिला को पकड़कर जबरन उसके बाल काट रहें है।
महिला आयोग @MinistryWCD को इस अमानवीय घटना का संज्ञान लेना चाहिए।
कोई इतना निर्मम कैसे हो सकता है ?
@RahulGandhi@LambaAlka कृपया मामला देखें।
India: A husband allegedly ties up his wife and cuts her hair, sparking outrage over violence against women. 24 News HD
انڈیامیں خاتون کےہاتھ باندھ کربال کاٹ دیے گئے
خواتین کو دیوی مانے جانے والے ملک میں ظلم کی انتہا
#India#WomenSafety#DomesticViolence#BreakingNews
سپین میں ایک یوٹیوب چینل کی طرف سے کیے گئے سوشل ایکسپریمنٹ میں، زمین کے نیچے سے ایک بچے کے رونے کی آواز چلائی گئی۔
اور جب لوگوں کو پتہ چلا کہ رونے کی آواز اس فلسطینی بچوں کی تھی جو اسرائیل کے ہاتھوں مارے گئے، تو وہ اپنے آنسو روک نہیں سکے۔
بجلی کا بل زیادہ آتا ہے میم نے پنکھے بند کروا دیئے ہیں اشرافیہ کی مراعات جاری و ساری اور بچے اتنی شدید گرمی میں بغیر پنکھوں کے سکول میں بیٹھے ہیں رانا سکندر حیات صاحب توجہ فرمائیے
مسلمانو خدارا جاگو۔۔۔۔
اسرائیل کتوں سے فلسطینیوں کی عصمت دری کروا رہا💔
"اسرائیلی فوجی کئی کتے لائے ان سے ایک نے مجھ پر پیشاب کیا پھر ایک کتے نے میری عصمت دری کی جب مجھ پر تشدد کیا جا رہا تھا تو کتا تربیت یافتہ طریقے سے میرے ساتھ جنسی زیادتی کر رہا تھا"
نیو یارک ٹائمز میں نکولس کرسٹوف نے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کی جنسی درندگی کی تفصیلات بے نقاب کی ہیں اسرائیلی فوجی صرف عورتوں کے ساتھ نہیں مردوں اور بچوں کے ساتھ لوہے کے راڈوں سے جنسی تشدد کرتے ہیں جنسی زیادتی کی فلمیں بناتے ہیں اور 57 مسلمان ممالک خاموش رہتے ہیں 🥲
"جب ہم جنت جائیں گے تو وہاں لیموں اور انار سے کھیلیں گے اور مزے کریں گے۔ ہم وہاں ہیلی کاپٹر، ڈائنوسار، گھوڑا اور گدھا بھی لیں گے۔ ہم وہاں گیند سے کھیلیں گے، جھولے لیں گے اور غبارے بھی اڑائیں گے۔"
غزہ کے ننھے شہید عبداللہ اور عمر العبادلہ کی ایک وائرل ویڈیو!
کینسر کی بچی زہرہ بی بی کو شوکت خانم کینسر ھسپتال نے لینے سے انکار کردیا اسکے بعد راۓ ونڈ کئیر کینسر ھسپتال پہنچے تو انہوں نے بھی لینے سے انکار کردیا کہہ ھم 15 سال سے کم عمر نہیں لیتے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ ریاست تو ماں ھے اور آپ ماں ھو بچی زہرہ کو کہاں لیکر جائیں
“مشہور یہودی اداکارہ میریم مارگولیز 😱
ہٹلر کامیاب ہو گیا ہے؛ اس نے ہم یہودیوں کو قوم پرست، وحشی مجرموں میں بدل دیا ہے جو عورتوں اور بچوں کو قتل کرتے ہیں۔ میں تراسی (83) سال کی ہوں، اور مجھے آج جتنا اسرائیل پر شرمندگی محسوس ہو رہی ہے، پہلے کبھی نہیں ہوئی۔”
#Pakistan Navy has rescued a stranded #Indian crew in a #humanitarian operation in the Arabian Sea following an SOS alert.
Acting on a distress signal from Mumbai MRCC, Pakistan Navy frigate “Kashmir” was promptly deployed to assist the Indian vessel MV Gautam.
The ship encountered technical and mechanical faults while en route from Oman to India, leaving it stranded at sea.
🛑مغرب میں بھی عوام آواز اٹھانے لگے
تمہارا دل اسرائیلی بچوں کی ہلاکتوں پر ٹوٹتا ہے لیکن تمہارا دل فلسطینی بچوں کی ہلاکتوں پر کیوں نہیں ٹوٹا؟
ایک خاتون کے سوال پر حاضرین کی زبردست تالیاں.🔥💥
🔴 ناروے میں ایک تقریب میں اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والے 5753 فلسطینی بچوں کے نام 8 گھنٹے 45 منٹ تک بغیر کسی وقفے کے پڑھے گئے۔جو لگن اسلامی ممالک کے عوام کو دیکھانا چاہئیے وہ غیرمسلم ممالک کے عوام دیکھا رہے ہیں۔آپ کم از کم اتنا کر سکتے ہیں کہ فلسطین کی بات کرنا مت چھوڑیں