أنا عارف إنكم لسه زعلانين، بس وعد مني إني هعمل كل اللي في قدرتي عشان أضمن إن دي تكون بداية جديدة للكورة المصرية على الساحة الدولية. التأهل لكأس العالم مش هيكون كفاية، والمشاركة كمان مش كفاية. الفريق ده يستاهل ثقتكم
Ningún ser humano -y, desde luego, ningún niño o niña- debería sufrir el horror que se vive en Gaza.
Hoy, nuestro país acoge a 100 personas palestinas, 20 de ellas menores, junto a sus familias, para que puedan recibir el tratamiento que necesitan.
Atenderlas es una obligación moral. Defender su derecho a volver a un hogar en paz, también.
La indiferencia nunca puede ser una opción.
हज़रत इमाम हुसैन जी का संघर्ष, त्याग और बलिदान हमें असत्य, अत्याचार और अन्याय के विरुद्ध मानवता की सबसे मज़बूत ढाल बनने की सीख देता है।
आज मुहर्रम के दिन हमें उनके बताए हुए रास्ते पर चलने की प्रेरणा लेनी चाहिए।
تمام ننھی بچیوں کی ماؤں کے نام درد بھری گزارش!
خدا کے لیے جاگ جائیں!
یہ وہ زمانہ نہیں رہا جہاں ہر گلی محفوظ اور ہر چہرہ قابل اعتبار ہے۔ درندے اب جنگلوں نہیں،انسانوں کے روپ میں گلیوں میں گھوم رہے ہیں۔
اپنی ننھی بچیوں کو اکیلے دکان پر چیز لینے کے لیے مت بھیجیں، گلیوں اور محلوں میں بنا نگرانی کھیلنے کے لیے مت جانے دیں۔
شوہر کو دکان پر بھیجیں یا خود جائیں۔آپ کی عمر 35 یا 40 سال ہے، اگر آپ خود دکان تک چلی جائیں گی تو کوئی قیامت نہیں آ جائےگی لیکن اگر آپکی معصوم بچی کسی درندہ صفت انسان کے ہتھے چڑھ گئی تو آپ کی پوری زندگی قیامت بن جائے گی۔!
اپنے بچی کی اسکول انتظامیہ کو خبردار کریں کہ جب تک ہم والدین یا ہمارا نامزد کردہ بندہ نہ آئے، ہماری بچی کو اسکول سے باہر نہ جانے دیا جائے۔ بچی صرف اسی شخص کے حوالے کی جائے جس کا اندراج پہلے سے آپ نے کروا رکھا ہو۔!
روزانہ اپنےبچی سے بات کریں۔ اس سے پوچھیں کہ آج کیا ہوا؟ کس سے بات ہوئی؟ کون ملا؟ گارڈ نے کیا بات کی؟ ڈرائیور کیا کہہ رہا تھا؟ نچیوں کو اس بات کا عادی بنائیں کہ وہ دن بھر کی کہانی فر فر آپ کو بتائیں۔ کیونکہ خاموش بچے اکثر شکار بن جاتےہیں۔!
اگر آپ بچوں کے لیے پک اینڈ ڈراپ سروس استعمال کرتی ہیں تو ڈرائیور کی مکمل چھان بین کریں۔ اس کا شناختی ریکارڈ، فون نمبر، گاڑی نمبر اور دیگر تفصیلات اپنے پاس محفوظ رکھیں۔ اسے خبردار کریں کہ اس کی تمام معلومات متعلقہ اداروں کے پاس موجود ہیں کیونکہ جب ایک شخص کو کان ہوں کہ اس پر نظر رکھی جا رہی ہے تو اس کا دماغ درست رہتا ہے۔
یاد رکھیں! دنیا کا کوئی حفاظتی نظام سو فیصد ضمانت نہیں دے سکتا، لیکن احتیاط غفلت سے ہزار گنا بہتر ہے۔
اپنے بچوں کی حفاظت کی ذمہ داری کسی اور پر مت چھوڑیں۔اپنی مصروفیات، سستی یا بے فکری کو اپنی بچیوں کی سلامتی پر ترجیح مت دیں۔ آج محتاط رہیں تاکہ کل پچھتاوے کی آگ میں نہ جلنا پڑے۔
اپنے بچوں کی حفاظت کریں، کیونکہ ان کی دنیا آپ ہیں، اور آپ کی دنیا وہ ہیں۔
ایران اور امریکہ کے درمیان باقاعدہ طور پر جنگ بندی معاہدے کی یاداشت پر دستخط ہو گئے۔۔۔ معاہدے کے مطابق
1-ایران نے ایٹمی طاقت نہ بننے کا عہد کر لیا ہے
2- امریکہ ایران کو تعمیر نو کی مد میں 300 بلین ڈالر کی ادائیگی کرے گا
3۔ ایران آبنائے ہرمز کو مکمل کھول دے گا اور 60 روز تک جہازوں سے کوئی ٹول وصول نہیں کرے گا۔
4۔لبنان سمیت تمام محاذوں پر جاری جنگ فوری اور مستقل بنیادوں پر ختم ہو گی
5۔ امریکہ اور ایران ایک دوسرے کی خودمختاری کا خیال کریں گے اور ایک دوسرے کے معاملات میں دخل نہیں دیں گے ۔
6۔ امریکہ اور ایران 60 روز کے اندر مفاہمتی یاداشت کو مستقل معائدے میں تبدیل کریں گے ۔
7۔ امریکہ 30 دنوں کے اندر اندر ایرانی بندرگاہوں پر ناکہ بندی مکمل طور پر ہٹا دے گا۔یعنی امریکی فوج 28 فروری کو جنگ شروع ہونے سے پہلے اپنی پوزیشن پر واپس آجائے گی۔
8۔ امریکہ ایران پر عائد تمام پابندیاں مکمل طور پر ہٹا دے گا۔ جس کا شیڈول بعد میں طے ہو گا
9۔ افزودہ یورینیم کے معاملے سے نمٹنے تک ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق سٹیٹس کو مکمل برقرار رہے گا۔
10۔امریکہ فوری طور پر ایرانی تیل اور اس سے متعلق مالی و تجارتی خدمات کی برآمد کے لیے ضروری چھوٹ دے گا۔
11۔ایران کے منجمد اثاثے بحال کئے جائیں گے
12-MOU پر دستخط اور ابتدائی شرائط کے نفاذ کے بعد دونوں ممالک باقی نکات پر حتمی معاہدے کے لیے مذاکرات شروع کریں گے۔
13۔ معاہدے پر عملدرآمد اور نگرانی کے لیے مشترکہ انتظامی نظام قائم کیا جائے گا۔
14۔ حتمی معاہدے کی توثیق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک قرارداد کے ذریعے کی جائے گی۔
America bombed their homeland and then forced them to camp at Tijuana and travel 5 hours just to get to their match.
This is discrimination. THIS IS DISCRIMINATION!!!!!!!!!
ارشد صاحب ایک بار ان لوگوں کا شکر گزار ہوتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے تھے جو ان کے کچھ نہ ہوتے ہوئے بھی ان کیلئے آواز اٹھاتے تھے انکے لئے بولتے تھے۔
میں ارشد شریف نہیں ہوں کبھی ہو بھی نہیں سکتی لیکن آج میرے تاثرات ارشد صاحب والے ہیں کہ کیسے آپ سب لوگوں نے میرے لئے آواز اٹھائی مجھ تک رسائی کیلئے دوسرے لوگوں سے رابطے کئے، اورسیز پاکستانی جنہوں نے مجھ تک اپنے پیغامات پہنچائے، اور بالخصوص وہ لوگ جنہوں نے میرے کہنے پر میرے بارے میں مکمل خاموشی اختیار رکھی۔ آپ کا بے حد شکریہ!
میری کوئی حیثیت نہیں ہے ،اس آٹھ دس سال کے صحافتی کرئیر میں لفظوں کا ہیر پھیر کیے بغیر جو دیکھا، جو سنا، جو پرکھا وہ ہی بیان کرنا جانتی ہوں بس !
لیکن آپ لوگوں نے اتنی قدر کی یہ میرے لئے مشکل حالات میں اتنی خوشی کی بات تھی کہ مجھ میں دوبارہ لکھنے بولنے کا حوصلہ پیدا ہو گیا ہے۔ لگتا تھا زندگی میں جڑیں کاٹنے والے حاسدین اور منافقین زیادہ ہیں لیکن آپ لوگوں نے احساس دلایا کہ ایسا نہیں ہے۔
سات سالہ نوکری چلی گئی اس کا قصہ پھر کسی اور وقت کے لئے سہی ۔!!
(لیکن اس نوکری کا ایک اعزاز میرے پاس ہے کہ میں نے شہید ارشد شریف، صابر شاکر، کاشف عباسی، چوہدری غلام حسین جیسے بہترین ، نڈر ، دلیر اور اپنے اصولی موقف پر قائم لوگوں کے درمیان کام کیا)
کوشش ہو گی کہ آپ لوگوں سے رابطہ رہے اور آپ سب کی توقعات پر پورا اترتی رہوں ۔ بہت شکریہ
@_TariqKhan Pakistan cricket journalism starter pack
Criticise those who are in team
Root for those who aren’t in team
Talk against selections without logic
Portray U19 players as next Bradman
Use words like deserve and mauqa
Make fun of PSL and T20 cricket
Keep throwing names for captaincy