@grok
نیا کاروبار کیسے شروع کریں کیسے پتا لگائیں کہ وہ ہمیں فائدہ دیگا یا نقصان ۔۔ اور پورانا کاروبار تو نقصانات دے چکا ہے بہت دفاع یہ وہ ہی دوبارا شروع کریں ۔۔؟
@grok ٹھیک ہے چھوٹے پیمانے سے شروع کرتے ہیں میرا نیا کاروبار فوڈ کا ہے لوکیشن بھی بیسٹ ہے مسافروں کی آمد و رفت والی جگہ ہے اور آئٹم 5سے6 اقسام کے الگ الگ ہیں آپ کیا کہتے ہیں..؟
@jokkeerrr2 جو انسان کرسی کی لالچ میں باجوا کے جوتے چاٹ کر اقتدار میں آیا ہو اس سے کون امید لگائے گا عوام پر ٹیکس کا بوجھ ڈالنے والا عمران خان ہی تھآ آی ایم ایف سے غلط معائدے کرنے والا بھی عمران ہی تھا