فوجی اسٹیبلشمنٹ کو اچھی طرح معلوم ہے کہ اگر ایک دفعہ پاکستان کا قبضہ ہاتھ سے نکل گیا اور آئین و قانون کی حقیقی حکمرانی آ گئی تو پھر دہشتگردی، اسمگلنگ، کاروبار، سیاست، سارے دھند�� بند ہو جائیں گے اور نہ صرف ناجائز مراعات کے بغیر حلال تنخواہوں میں گزارا کرنا پڑے گا بلکہ ہر جرم کا حساب بھی دینا پڑے گا۔ اسی لیے فوجی اسٹیبلشمنٹ اس وقت پوری بدمعاشی کے ساتھ ننگی ہو کر پاکستانی عوام پر حملہ آور ہے۔ قاسم سوری
#pakistan @QasimKhanSuri
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
"میں اپنی بیٹی جویریہ کے گھر میں نظر بند ہوں۔ میرے 5 اور 7 سال کے نواسوں، محمد اور اسماعیل، کو آج اسکول جانے سے روک دیا ہے۔ بجلی کاٹ دی ہے، کھانا پینا تو دور کی بات، پانی کا گلاس تک گھر کے اندر نہیں آ سکتا۔ دشمن کے بچوں کو تو پڑھانے کا شوق تمہیں ہے۔ کیا تم میر�� بچوں کو اُن سے ب��ی زیادہ خطرناک سمجھتے ہو؟" جاوید ہاشمی
@JavedHashmiJH
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
پروگرام میں ایسا کیا ہوا ارشاد بھٹی شو چھوڑ کر چلے گئے۔۔؟aیہ تمہارا باپ ہوگا میرا اصلی باپ ہے ۔۔۔بس چپ کرو حد ہوگئی۔
Disclaimer: For news reporting and informational purposes only. Views or actions expressed by subjects do not imply endorsement by Express News
یہ کن حرامزادے پٹواریوں کو وردی پہنا دی ہے ، یہ حرامزادہ وردی پہن کر اپنے ہی پاکستانیوں کو چیلنج کررہا ہے
پھر کہتے ہیں اداروں اور عوام کے درمیان نفرت کیوں بڑھ رہی ہے
🚨عمران خان کے نظریہ موقف میں ذرا بھی فرق نہیں آیا
انصافیو آپکو اپنے مرشد کی تاریخی بیرون ملک ایئر پورٹ پر انٹرویو دیکھاوں سن کر فخر سینہ چوڑا ہوگا کہ جس لیڈر کو سپورٹ کرتے ہیں اپکا ضمیر زندہ اور اپ ایک پڑھے لکھے با شعور عزت دار انسان ہیں
پھیلا دیں 🔥
تمغہ امتیاز کے عوض پراپیگنڈا کرنے والوں سے گزارش ہے کہ یہ صرف کنٹینر کے آگے کے عوام ہیں، پہلے اس کو گن لیں، بعد میں کنٹینر کے پیچھے جو قافلہ ہے اس کی تعداد بھی نوٹ کرلیں اور اپنے تمغہ امتیاز کو حلال کریں۔ مولانا نسیم علی شاہ
@naseem_mna
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan