میں نے 28 فروری کو چانگان کمپنی کے شو روم سے السون کار کے لیے مکمل ادائیگی کی، کمپنی کے وعدے کے ساتھ کہ مارچ کے آخر تک ایک ماہ کے اندر ڈیلیوری مکمل کر لی جائے گی۔
مئی کی بھی 5 ہو گئی ، مجھے ابھی تک گاڑی موصول نہیں ہوئی ہے۔ بار بار ایک الگ بہانا سنا دیتے ہیں یہ لوگ جب میں نے گوگل ریویو دینا شروع کیے تو مجھے ایک نکلی اور جھوٹا چیسس نمبر دے دیا کہ یہ گاڑی کراچی سے چل پڑی ہے ایک ہفتے میں مل جائے گی ہفتہ گزر چکا اب کہتے کے وہ کسی اور کسٹمر کو الاٹ ہو گئی ۔ اگر میں نے آرڈر منسوخ کرنے اور مکمل رقم کی واپسی حاصل کرنے کی درخواست کی تو مجھے بتایا گیا کہ کل رقم سے 5% کٹوتی لاگو کی جائے گی، اور دو ماہ کے انتظار کے بعد رقم کی واپسی پر کارروائی کی جائے گی۔
یہ صورت حال ناقابل قبول ہے۔
اگر کسی بھائی کو اسکا کوئی حل معلوم ہے تو براہ مہربانی مجھے رہنمائی دیں شکریہ
👈شئیر کر کے اس مظلوم بھائی کی آواز بنیں اور گاڑی کمپنیوں کی اس کھلی بدمعاشی کو لگام دیں۔
ہمیں تین مہینوں سے نہیں ملنے دیا جا رہا۔
عمران خان کا علاج تک نہیں کیا جا رہا۔
نہ ہمیں اور نہ ہی عمران خان کو اپنے ڈاکٹروں تک رسائی دی جا رہی۔
#خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو
جو پزیرائی انٹرنیشنل سطح پر پاکستان کو مل رہی ہے یہ بطور پاکستانی ہمارے لیے خوش آئند ہے۔ آج پاکستان نے عمران خان کی 2002 والی پالیسی کو اپنایا اور پوری دنیا نے اس کو سراہا ،سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
Once I read Gabriel García Márquez's story “ No one writes to Colonel” and felt deep pain of disappointment of a retired colonel (character) but I am glad here to note now every country wants to write to Pakistan “Thank you”.
complete link
👇
https://t.co/Y21pG2AxS9 via @YouTube
FASCISM CANNOT DEFEAT IDEOLOGY!
IMRAN KHAN
968 Days
Pakistan’s hero
Former Prime Minister
Arbitrarily jailed under Asim law
One man’s sacrifice for the nation’s future.
#UndeclaredMartialLaw
FASCISM CANNOT DEFEAT IDEOLOGY!
BUSHRA BIBI
704 Days
Former First Lady of Pakistan
Arbitrarily detained under Asim law
Standing strong beside her husband, sacrificing freedom for a better Pakistan.
#UndeclaredMartialLaw