پٹرولیم لیوی میں اضافہ کا سارا بوجھ گھر چلانے والی عورت کے کندھوں پر آتا ہے۔
Jamaat e Islami women karachi
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
#EndPetrolLevy
راشن 'علاج اور بچوں کی ذمہ داریاں... پٹرول کی بڑھتی قیمتیں مڈل کلاس طبقے پر دباؤ بڑھا رہی ہیں۔
مہنگائی اور ناجائز ٹیکسز کے خلاف خواتینِ کراچی کا احتجاج ۔
3 اگست
شاہراہِ قائدین
Jamaat e Islami women karachi
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
#EndPetrolLevy
امیر العظیم بھائی جب اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظمِ اعلیٰ منتخب ہوئے تو وہ جیل میں تھے۔۔
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا لاہور میں منعقدہ سالانہ اجتماع میں آپ کے ناظمِ اعلیٰ کے اعلان کے بعد لگنے والے وہ نعرے آج بھی کانوں میں گونجتے ہیں۔۔
Ameer Ul Azeem
#AmeerUlAzeem#امیرالعظیم
تعلیمی اداروں کو براہ راست اینٹی کرپشن جیسے اداروں کے سامنے جواب دہ بنانا، چھاپے مارنا اور خوف و ہراس پھیلانا کسی صورت قابلِ قبول نہیں
حکومت تعلیم کے فروغ میں سنجیدہ ہے تو اسے چاہیے کہ پہلے اپنے سرکاری اسکولوں کی حالت بہتر بنائے، اساتذہ کی کمی پوری کرے
منعم ظفر خان امیر جماعت اسلامی کراچی
@monemzafarkhan
#Karachi
بے تحاشہ ہاوسنگ سوسائٹیز کا بن جانا دریائی زمینوں پر گھروں کی تعمیر نالوں اور دریاوں کے راستوں میں تعمیرات ان سب کی اجازت دینے والے اور عوام کو اس عذاب میں مبتلا کرنے والوں کا کوئی احتساب کرے گا؟؟
یا ہر سال کی طرح اس سال بھی سیلاب میں لوگوں کے مرنے کے بعد خاموشی اختیار کی جائے گی؟؟؟
#FloodsInPakistan
تھوڑی دیر پہلے امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش ڈاکٹر شفیق الرحمان صاحب سے گفتگو ہوئی۔ الحمدللہ وہ خیریت سے ہیں اور آہنی عزم کے ساتھ قوم کی قیادت کررہے ہیں۔ آج ڈھاکہ میں جماعت اسلامی نے تاریخ رقم کی ہے۔ انسانوں کے سمندر سے امیر جماعت اسلامی نے خطاب کیا، اس دوران ان کی طبیعت خراب ہوئی مگر انہوں نے تقریر مکمل کی۔ قربانیاں رنگ لا رہی ہیں۔ ان شاء اللہ خوشحال اور پرامن بنگلہ دیش عوام کا منتظر ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے پوری پاکستانی قوم کے لیے محبت بھرا پیغام بھیجا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے تمام رہنماؤں، کارکنان اور بنگلہ دیش کے عوام کی حفاظت فرمائے۔ آمین
@TanseerHaider01@hishamelahi قیامت کی صبح تک کا وقت ہے ابن عساکر بلاذری سے صحیح سند پیش کر دو... سند حدیث کی ہوتی ہے تاریخی کتب کی سند ہوتی ہی نہیں....
@TanseerHaider01@hishamelahi آپ کے نکتہ نظر کے مطابق یزید اہل بیت کا قاتل... تو سیدہ زینب سلام اللہ علیہ کا مزار دمشق میں کیوں ہے اور سیدہ نے اپنے آخری ایام وہاں کیوں گزارے؟؟