Shaheed Arman Luni stood for truth in a time of lies and courage in a time of fear. His awareness shook the foundations of oppression, proving that an awakened mind is the greatest threat to tyranny.
#RememberingArmanLuni
Pakistan’s intelligence agencies have taken Ali Wazir out of Sukkur Jail, and so far there is no information about where they have taken him.
All Pashtun Afghan people around the world should raise their voices for Ali Wazir.
Ali Wazir is imprisoned for defending the honor of his nation, now it is the nation’s turn to stand up for him.
Ali Wazir is a senior leader of the Pashtun Tahafuz Movement (PTM), which campaigns against enforced disappearances, extrajudicial killings, and military abuses in Pashtunkhwa.
Several human rights organisations, including Amnesty International, Human Rights Watch (HRW), and the UN Human Rights Office have expressed concern over:
• Enforced disappearances: Thousands of Pashtuns, Baloch, and other minorities have reportedly been taken by Pakistani security agencies without due process.
• Extrajudicial killings: Reports indicate that many detainees die in custody or are found dead after being missing for months or years.
• Suppression of free speech: Activists, journalists, and PTM leaders (including Ali Wazir and Manzoor Pashteen) have faced arrests and sedition charges for criticizing the military.
• Collective punishment in Pashtun areas: The Pakistani army has been demolishing homes and displacing civilians by the name of counterterrorism operations.
#WhereIsAliWazir
شمالی وزیرستان میرعلی کینٹ کے سامنے شہداء کے جنازے رکھے گئے ہیں، بنوں، میران شاہ، ٹل، رزمک، خیسور روڈ اور وزیرستان کے جتنے بھی کچے اور پکے راستے ہیں ان کو ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا، تمام پشتون عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہیں.!!
#PashtunRejectMilitarization
اگر میرعلی کے معصوم شہید بچے کشمیری یا فلسطینی ہوتے،تو آج ممبر کانپ رہے ہوتے،داڑھیاں آنسوؤں سے بھیگ چکی ہوتیں، اور پاکستانی مولوی حضرات کے حلق پھاڑ نعرے آسمان چیر رہے ہوتے
#PashtunRejectMilitarization
میر علی میں پشتون بچوں پر گرایا گیا بم محض ایک ڈرون حملہ نہیں، بلکہ ایک واضح پیغام ہے:
ریاست ہمیں مٹی سمجھتی ہے!
لیکن شیرینگل یونیورسٹی کے طلبہ نے جواب دے دیا:
ہم لاشیں نہیں، آواز ہیں!
یہ جنگ اب صرف وزیرستان کی نہیں، ہر پشتون کی ہے!
#PashtunRejectMilitarization
پشتون تحفظ موومنٹ (PTM) بلوچ قوم کے ساتھ کھڑی ہے!
آج، 28 مارچ 2025، بلوچستان نیشنل پارٹی اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے وڈ سے کوئٹہ تک قیدیوں کی رہائی کے لیے احتجاجی لانگ مارچ ہو رہا ہے۔ یہ مارچ بلوچوں کے جبری گمشدہ افراد کی بازیابی اور ریاستی جبر کے خلاف ایک اہم قدم ہے۔
PTM اس جدوجہد کی مکمل حمایت کرتی ہے اور عملی طور پر بلوچ احتجاجی لانگ مارچ کا ساتھ دے گی۔ جبری گمشدگیاں، ماورائے عدالت قتل، اور ریاستی ظلم کسی بھی صورت قبول نہیں۔ بلوچ عوام کا یہ احتجاج انسانی حقوق کی بحالی اور انصاف کے لیے ایک مضبوط پیغام ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ:
✅ تمام جبری گمشدہ افراد کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔
✅ بلوچ عوام کے خلاف ریاستی جبر بند کیا جائے۔
✅ انسانی حقوق کی تنظیمیں اور عالمی برادری بلوچستان میں ہونے والے مظالم کا نوٹس لے۔
PTM اور بلوچ عوام کی جدوجہد مشترک ہے، کیونکہ یہ تمام مظلوم اقوام کی بقا اور آزادی کی جنگ ہے!
#ReleaseAllPrisoners
#StopEnforcedDisappearances
#BalochLongMarch