PTM Lower Dir Official Twitter/X account.
Pashtun Tahafuz movement Founder & Head @ManzoorPashteen / Struggling 4 Peace/ Human rights/ Anti War Movement.
پښتون ژغورنې غورځنګ کوز دير د ټویټر هم دا يو اکاونټ دی رسمي/ آفيشل دا دي نه علاوه زمونږ نور هيڅ ټویټر اکاونټ نشته له دي اکاونټ نه به تاڅو ته کره معلومات او اپډيټس درکړی کيږي نور اکاونټس زمونږ سره تړون نه لري.
@PTMDir
چکدرہ انٹرچینج پر جمعیت علماء اسلام کے پُرامن احتجاج پر پولیس کا واٹر کینن، لاٹھی چارج اور کارکنوں کی گرفتاریاں قابلِ مذمت ہیں۔ اطلاعات کے مطابق متعدد مظاہرین زخمی بھی ہوئے۔
پشتونخوا میں عوامی حقوق کو طاقت سے دبانا ظلم و جبر کی انتہا اور استعماری طرزِ حکمرانی کی عکاسی ہے۔
پشتون تحفظ موومنٹ آپر سوات کے کوآرڈینیٹر “عجب خان توریالی” کو دو دن پہلے مٹہ پولیس نے دھوکے سے، بغیر کسی ایف آئی آر کے گرفتار کر لیا ہے۔ لیکن اب پولیس اس کی اپنی حراست سے انکار کر رہی ہے۔
عجب خان توریالی کے لاپتہ ہونے کی مکمل ذمہ داری مٹہ پولیس پر عائد ہوتی ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ انہیں فوری طور پر منظرِ عام پر لایا جائے، اور اگر ان پر کوئی مقدمہ ہے تو انہیں قانونی عدالت میں پیش کیا جائے۔
#ReleaseAjabKhanToryalai
PTM اپر سوات کوآرڈینیٹر عجب خان توریالی کہاں ہیں؟
یہ کون سا قانون ہے کہ پولیس ایک شہری کو خود تھانے بلائے، وہ حاضر ہو اور پھر لاپتہ کر دیا جائے؟ اب پولیس اس کی حراست سے بھی انکار کر رہی ہے!
انہیں فوری طور پر منظرِ عام پر لایا جائے اور رہا کیا جائے ۔
#EnforcedDisappearances
پی ٹی ایم اپر سوات کے کوآرڈینیٹر عجب خان توریالی کو گزشتہ شام مٹہ پولیس نے تھانے بلایا، جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہیں۔ پولیس ان کی حراست سے انکار کر رہی ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عجب خان کو فوری طور پر منظرِ عام پر لایا جائے اور اگر کوئی الزام ہے تو عدالت میں پیش کیا جائے۔
پنجابی اشرافیہ اور پنجابی جرنیل شاہی ہی اس ملک کی محکوم اقوام پر قبضہ کیے بیٹھی ہیں۔ قبضہ گیر کے خلاف ہی بات کی جاتی ہیں۔
رہی بات ان قوم پرستوں کی، تو انہوں نے عمران خان کا اس وقت ساتھ دیا جب فواد چوہدری عدالت سے بھاگ نکلے تھے ۔ پریس کانفرنس میں عمران خان سے علیحدگی اختیار کر لی۔ اور اپ گواد چوہدری تو پی ٹی آئی حکومت میں عسکری کوٹے کئ وزیر تھے۔ پرویز الہی گھر چلے گئے، حماد کاروبار کرتے رہے۔ پنجابیوں نے پی ٹی آئی کی حکومت میں پاور انجوائے کیا اور اسی پاور میں رہ کر اسٹیبلشمنٹ کے ٹاوٹ بن کر پشتون اور بلوچ اقوام پر ہونے والے ریاستی ظلم میں شریک رہے۔
چوہدریو! کیا تمہیں کوئی شرم ہے؟ کوئی حیا ہے؟
PTM Swat leader Ajab Khan Turyaly was taken away by personnel of intelligence agencies from Matta Police Station in Swat two days ago. However, his whereabouts remain unknown to this day. The Matta Police in Swat must be held responsible for his enforced disappearance.
#EndEnforcedDisappearances #ReleaseAjabKhan
PTM Swat prominent member #AjabkhanTurlayai taken away from Swat Matta police station by intelligent agency people two days ago, his whereabouts still unknown. Swat Matta police responsible for his enforced disapperance.
#EndEnforcedDisapperances#ReleaseAjabKhan
پی ٹی ایم اپر سوات کے کوآرڈینیٹر عجب خان توریالی کو گزشتہ شام مٹہ پولیس نے تھانے بلایا، جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہیں۔ پولیس ان کی حراست سے انکار کر رہی ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عجب خان کو فوری طور پر منظرِ عام پر لایا جائے اور اگر کوئی الزام ہے تو عدالت میں پیش کیا جائے۔
"پشتونوں کی طرف سے اس بار جو ردِعمل آئے گا، وہ کچھ اور ہی ہوگا۔ انجام بھی کچھ اور ہوگا۔ ایک دن یہ لوگ الٹیاں کریں گے۔"
منظور پشتین ایکس سپیس میں گفتگو ۔
"پشتونوں کی طرف سے اس بار جو ردِعمل آئے گا، وہ کچھ اور ہی ہوگا۔ انجام بھی کچھ اور ہوگا۔ ایک دن یہ لوگ الٹیاں کریں گے۔"
منظور پشتین ایکس سپیس میں گفتگو ۔
پشتون قوم پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2026 کے نام پر اپنے معدنی وسائل کی یکطرفہ سودے بازی مسترد کرتی ہے۔ بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو واضح پیغام ہے کہ عوامی رضامندی کے بغیر کوئی معاہدہ قابلِ قبول نہیں۔ ہماری سرزمین، ہمارے وسائل، فیصلہ کرنے کا حق ہمارا!
#StopLootingPashtunMinerals
پشتون عوام پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم اور اپنے قدرتی وسائل پر یکطرفہ سودے بازی مسترد کرتے ہیں۔ پشتون وطن کے معدنی ذخائر کسی جرنیل، فوجی ادارے یا وفاقی مقتدرہ کی ملکیت نہیں، بلکہ یہاں کے عوام کی ملکیت ہیں۔
#StopLootingPashtunMinerals
Pashtun land has been occupied and militarized. The goal is to loot our natural resources. Pashtuns not only lose their resources and wealth, but also their lives. While our riches, from water and electricity to rare minerals, are being plundered, we are deprived of education, healthcare, and every other basic needs.
#StopLootingPashtunMinerals
Our minerals , Your Deals:
Exposing the Islamabad Minerals Investment Forum.
#StopLootingPashtunMinerals
Set a reminder for my upcoming Space! https://t.co/TRpTmx63wn